@princess.asia133: حضور پاک حضرت فاطمہ کو لینے گئے شادی کے تیسرے دن حضور لینے گئے میرے محبوب نے آزمانے کے لئے کہا فاطمہ چلیں فاطمہ چلیں یوں ہاتھ باندھ دے عرض کی سوہنا پاب بھی ہیں آپ نبی بھی ہیں میری جرات نہیں انکار کی لیکن ابا جی آپ کی زبان سے سنا ہے کہ شوہر کے بنا اجازت نکلنا نہیں اگر. اجازت دیں تو علی کا انتظار کر لوں عزت والے رسول کی عزت والی بیٹی نے جب کہا نا سوہنا اجازت دیں تو انتظار کر لوں کریم رسول کی آنکھوں میں آنسو آے فاطمہ کہتی ہے میرا کچا گھر اور میرے رسول پاک نے اپنی تہبند کو سمیٹا اور سمیٹ کر نبی کریم علیہ السلام کچی زمین پر دیوار سے ٹیک لگا کے بیٹھ گئے آج عجیب ہے جناب علی بھی دیر سے آے پہنچے حضور کو بیٹھے دیکھا یوں نظر آٹھی حضرت علی سے میرے مصطفیٰ نے پوچھا حضرت علی سے مدینے کے محبوب نے پوچھا کہا علی پھوٹ پھوٹ کے روے میرا روپ وی نہیں تے میرا رنگ وی نہیں تے مینوں یار مناون دا ڈھنگ وی نہیں تو امیر حرم میں غریب ہے نواتو کجا من کجا سوہنا علی کی جتنی وی عزت اے تیرے قدموں کی برکت سے اے حضور میں اجازت دوں فرمایا فاطمہ کو میں نے سکھایا ہے اور فاطمہ کہتی ہے کہ جب تک علی نہیں آئیں گے میں جاؤں گی نہیں حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ بولے کہنے لگے یارسول اللہ دعا کیجئے گا اللہ فاطمہ کے ان اعمال کی برکت سے مجھے قیامت میں بھی بہتر صلہ عطا فرمائے #الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد🌸💙🤲🏻 #@For You