@alfredmg9j0905: You Ruined #charliekirk #conservative #college #debate #charliekirkshow

24h Hai Phong
24h Hai Phong
Open In TikTok:
Region: US
Monday 27 October 2025 16:36:21 GMT
984
72
1
0

Music

Download

Comments

anasoma043
anasoma043 :
🥰🥰🥰
2026-02-28 02:41:28
0
To see more videos from user @alfredmg9j0905, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب روح زخموں سے چور چور ہو جائے اور انسان دنیا کی بے حسی سے تھک کر چور ہو جائے،  تو پھر مصلے پر لفظ نہیں، صرف سسکیاں بولتی ہیں۔ یہ دھیمی سسکیاں جنہیں ہمارے پاس بیٹھا انسان بھی محسوس نہیں کر پاتا،  جب حالتِ سجدہ میں زمین پر گرتی ہیں،  تو سیدھی عرش کو ہلا دیتی ہیں۔  یہ اس وقت کی بات ہے،  جب انسان اندر سے بالکل ختم ہو چکا ہوتا ہے،  جب اس کے پاس رونے کے لیے کندھا اور دکھ بانٹنے کے لیے کوئی مخلص انسان نہیں بچتا۔  وہ جو اندر کا سارا کرب،  ساری تکلیف اور سارے ارمانوں کا خون لے کر اپنے رب کے حضور سر جھکاتا ہے،  تو اس کے حلق میں پھنسی ہوئی دھیمی سی سسکی بھی کائنات کی سب سے دردناک فریاد بن جاتی ہے۔ دنیا والوں کو لگتا ہے ہم خاموش ہیں،  پر کوئی نہیں جانتا کہ سجدے کی زمین ہمارے آنسوؤں سے کتنی بار تر ہوئی ہے۔  یہ وہ خاموش کہرام ہے جو دنیا تو نہیں سنتی،  پر کائنات کا مالک اس کا ایک ایک لفظ سنتا اور اس ٹوٹے ہوئے دل کو سمیٹتا ہے۔  جب انسان ہر رشتے سے مایوس ہو کر سجدے میں گرتا ہے،،  تو وہی اس کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے۔     #viral #foryou #fyp #writer #poitry

About