@sreynichkhin03: ទៅសាកថ្មជីវិត🦐🐠🐌😂

Sreynich khin🎀
Sreynich khin🎀
Open In TikTok:
Region: KH
Wednesday 29 October 2025 06:16:23 GMT
217
20
1
2

Music

Download

Comments

user6121784015806
លន ដាលីន :
💕💕💕
2025-10-29 06:47:27
0
To see more videos from user @sreynichkhin03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب کے عوام کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے پرواز کارڈ جاری کیے، مگر دوسری جانب ہزاروں پشتون، جو برسوں سے روزگار کی خاطر بیرونِ ملک محنت مزدوری کرتے آئے ہیں، آج بھی اپنے پاسپورٹس اور شناختی کارڈ مختلف اداروں کی سفارشات کی بنیاد پر بلاک ہونے کے باعث شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک ہی ریاست میں یہ دوہرا معیار کیوں؟ پشتونوں سے صرف ان کے وسائل ہی نہیں، بلکہ ان کا روزگار، کاروبار اور باعزت زندگی گزارنے کے مواقع بھی چھینے جا رہے ہیں۔ جب لوگوں کی معاشی زندگی مفلوج کر دی جائے، ان کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے، اور انہیں اپنے خاندان کا پیٹ پالنے سے بھی روک دیا جائے، اور انکو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں افسوس کی بات یہ ہے کہ بعد ازاں انہی لوگوں کو پاکستانی میڈیا میں پروفائلنگ کے ذریعے دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے،  انکا روزگار بند کر کے انکو مزید تشدد پر اور ہتھیار   اٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں #PashtunRights #HumanRights #Justice #EqualRights #ConstitutionOfPakistan               @Adv Mushشid Dwr 🚩

About