Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@jianmingmachinery1: ⚙️Isuzu 4JJ1 Engine – An advanced four-cylinder diesel engine, highly efficient and fuel-saving 💪#engine #engineering #JianmingMachinery #GuangzhouJianmingMachinery #jamiegzMachinery
Jianming
Open In TikTok:
Region: JP
Wednesday 29 October 2025 10:39:05 GMT
1077
47
2
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
9.56MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.18MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Sheldon :
cost
2026-10-18 09:52:04
0
祝明财 :
🥰🥰🥰
2025-12-31 07:54:45
0
To see more videos from user @jianmingmachinery1, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
YOLDAN ALMADİM APARTMAN GARAJİNDAYDİ🙏🏻 sadece yarisi bitti kocamanbisey zaten yarisi bile uzun surdu😔#tasarim #cybersigilism #çizim #file #kesfet
INSIDEN FOTO PREWEDDING DI TENGANAN KARANGASEM 🤣 #fypp #viral #prewedding #insiden #tengananpegringsingan
حضرت بلال رضی اللہ عنہ پر جب موت کے آثار ظاہر ہونے لگے تو آپ کی بیوی نے رونا شروع کیا، مگر آپ نے مسرت اور خوشی کے لہجے میں کہا *غَدًا أَلْقَى الأَحِبَه مُحَمَّدًا وَحِزْبَهُ* کل میں اپنے محبوب محمد ﷺ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)سے اور آپ کے صحابہ" "کرام سے ملوں گا۔ حضور ﷺ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)کے وصال کے بعد سیدنا بلال رضی اللہ عنہ مدینہ کی گلیوں میں یہ کہتے پھرتے تھے کہ لوگو! تم نے کہیں رسول اللہ ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کو دیکھا ہے تو مجھے بھی دکھا دو پھر کہنے لگے کہ اب مدینے میں میرا رہنا دشوار ہے، اور شام کے شہر حلب میں چلے گئے۔ تقریباً چھ ماہ بعد آپ کی خواب میں زیارت نصیب ہوئی تو آپ ﷺ فرمارہے تھے مَا هَذِهِ الْجَفْوَةُ يَا بِلالُ : مَا أَن لَكَ أَنْ تَزُورَنَا * اے بلال! یہ کیا بے وفائی ہے؟ ( تو نے ہمیں ملنا چھوڑ دیا ) ، کیا ہماری ملاقات کا وقت نہیں آیا ؟ السيرة الحلبية، 308/2) خواب سے بیدار ہوتے ہی اونٹنی پر سوار ہو کر لبیک کہتے ہوئے مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہو گئے ۔ جب مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے مسجد نبوی پہنچ کر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی نگاہوں نے عالم وارفتگی میں آپ ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کو ڈھونڈنا شروع کیا۔ کبھی مسجد میں تلاش کرتے اور کبھی حجروں میں جب کہیں نہ پایا تو آپ ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کی قبر انور پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا اور عرض کیا : یا رسول اللہ ﷺ ! آپ نے فرمایا تھا کہ آکر مل جاؤ ، غلام حلب سے بہرِ ملاقات حاضر ہوا ہے۔ یہ کہا اور بے ہوش ہو کر مزار پر انوار کے پاس گر پڑے کافی دیر بعد ہوش آیا۔ اتنے میں سارے مدینے میں یہ خبر پھیل گئی کہ مؤذن رسول ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) حضرت بلال رضی اللہ عنہ آگئے ہیں۔ مدینہ طیبہ کے بوڑھے، جوان، مرد، عورتیں اور بچے اکٹھے ہو کر عرض کرنے لگے کہ بلال ! ایک دفعہ وہ اذان سنا دو جو محبوب خدا ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کے زمانے میں سناتے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں معذرت خواہ ہوں کیوں کہ میں جب اذان پڑھتا تھا تو أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ اللہ * کہتے وقت آپ ﷺ کی زیارت سے مشرف ہوتا اور آپ ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کے دیدار سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتا تھا ، اب یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے کسے دیکھوں گا؟ بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے مشورہ دیا کہ حضرت حسنین کریمین رضی اللہ عنہما سے سفارش کروائی جائے جب وہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اذان کے لیے کہیں گے تو وہ انکار نہ کر سکیں گے۔ چنانچہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا يَا بِلَالُ : نَشْتَهِي نَسْمَعُ أَذَانَكَ الَّذِي كُنْتَ تُؤَذِّنُ لِرَسُولِ اللهِ * *فِي الْمَسْجِدِ اے بلال! ہم آج آپ سے وہی اذان سننا چاہتے ہیں جو آپ ) ہمارے نانا جان ) اللہ کے رسول ﷺ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)کو اس مسجد میں سناتے تھے۔ شفاء السقام ص: 239 للبيهقى، الجوهر المعظم ص:) 27) اب حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو انکار کا یارا نہ تھا، لہذا اسی مقام پر کھڑے ہو کر اذان دی جہاں حضور ﷺ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ظاہری حیات میں دیا کرتے تھے۔ بعد کی کیفیات کا حال کتب سیر میں یوں بیان ہوا ہے جب آپ رضی اللہ عنہ نے بہ آواز بلند اللہ اکبر اللہ اکبر کہا، مدینہ منورہ گونج اُٹھا، جب * أشهد أن لا إله إلا الله * کے کلمات ادا کئے گونج میں مزید اضافہ ہو گیا ، جب أشهد أن محمداً رسول اللہ کے کلمات پر پہنچے تو تمام لوگ حتی کہ پردہ نشین خواتین بھی گھروں سے باہر نکل آئیں رقت و گریہ زاری کا عجیب منظر تھا لوگوں نے کہا : رسول خدا ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) تشریف لے آئے ہیں۔ آپ ﷺ کے وصال کے بعد مدینہ منورہ میں اُس دن سے زیادہ رونے والے مرد و خواتین کو نہیں دیکھا گیا۔ سیر أعلام النبلاء، 218/3، رقم (2358) صلى الله کیا اصحاب رسول ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) کی ان محبتوں کی الفاظ * ترجمانی کر سکتے ہیں؟ میں اللہ تعالی صحابہ کرام کی نبی مکرم ﷺ(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم) سے کی گئی !!! محبت کا کچھ ذرہ ہمیں بھی نصیب فرمادیں آمین... ایسی ہی ایمانی، سچی اور سبق آموز اسلامی تحاریر کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اس پوسٹ کو شیئر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔ ❤️❤️ #for #foryou #shorts #unfreezemyacount
WAIT FOR BERLIN |🔥#dontunderreviewmyvideo #berlin #lacasadepapel #moneyheist #fyp
#fyppppppppppppppppppppppp #onlybaloch #fyppppppppppppppppppppppp #❤❤
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy