@karenvsworld0: 6 KARENS GETTING INSTANTKARMAMOMENTS#kares#karensgoingwild#karensoftiktok#cops#police

KAREN VSWORLD
KAREN VSWORLD
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 29 October 2025 14:35:22 GMT
1736
77
3
1

Music

Download

Comments

dinacasale1genx
dinacasale1genx :
😂😂😂
2025-10-29 15:17:58
1
blake66881
Blake :
😂😂😂
2025-10-29 15:18:39
1
To see more videos from user @karenvsworld0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مریم نواز کو ہندوستان سے مسئلہ نہیں ہے، مگر محکوم صوبوں سے مسئلہ ہے۔ مریم نواز کیا پختونخوا اور بلوچستان میں عام عوام پر جیٹ طیاروں کی بمباریاں، ڈرون حملے، لاپتہ افراد، ٹارگٹ کیلنگ، جعلی عدالتی سزائیں، قومی رہنماؤں کی ناحق قید و بند ہندوستان نے کی ہے یا پڑوسی صوبے پنجاب کے جرنیلوں نے؟  پختون اور بلوچ کے وجود کو پنجاب سے خطرہ ہے۔تم خطرے کی بات کر رہی ہو ہم تو عملاً انتہائی وحشیانہ انداز سے تباہ برباد ہورہے ہیں ، صرف گزشتہ تین مہینے کا ریکارڈ دیکھ لیں کہ پختونخوا میں فوج کے کاڈ کاپٹر حملوں سے کتنے بچے اور عورتیں شہید ہو گئے ہیں۔ اج تک ہم پر سارے مظالم، قتل عام ، بدامنی، وسائل کی لوٹ مار، لاپتہ افراد، ہمارے سیاسی رہنماؤں کی قید، کاڈ کاپٹر حملوں میں روزانہ بچوں اور عورتوں کی شھداتیں ان سب کے پیچھے پنجاب کے جرنیل اور سیاستدان ہے۔ پشتون، بلوچ، سندھی، کشمیری، سرائیکی اور گلگت بلتستانیوں کے اپنے اپنے تاریخی وطنوں کو پنجابی فوج نے تباہ و برباد کیا ہے اور مزید کر رہے ہیں۔ محکوم قوموں کے تیل، گیس، بجلی، پانی، ساحل اور دیگر وسائل کی مسلسل چوری کرنے والے پنجابی اشرافیہ، محکوم قوموں کے لاکھوں انسانوں کے قاتل پنجابی فوج، اور محکوم قوموں کی تاریخ، ثقافت اور زبان تک ان سے چھیننے والی پالیسیاں بنانے والے پنجابی سیاستدانوں کے منبع پنجاب کو کوئی حق نہیں کہ وہ پنجابی فوج کے پالیسیوں کے ماتحت بنے کرنل امام کے ٹریننگ کیمپوں کی شکایت پختونخوا سے کرے۔ #manzoorahmedpashteensymbolofresistance #ptmzindabad #manzoorpashteen #Pashtun #ptmquetta0 @Manzoor Ahmad Pashteen

About