@dialysis_tech: جو لوگ اندر سے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں، وہ دوسروں کی ٹوٹی چیزیں جوڑنے لگتے ہیں۔ جو لوگ زندگی میں بے حد ڈل چکے ہوتے ہیں، وہ کسی کو رُلتا ہوا دیکھ نہیں پاتے۔ جن کے اپنے سہارے چھن جاتے ہیں، وہ دوسروں کے لیے سہارا بن جاتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دکھ بانٹنے آتے ہیں، خوشیاں بانٹ کر چپ چاپ چلے جاتے ہیں۔ نہ تعریف کے طالب، نہ واہ واہ کے خواهشمند... بس دل میں درد رکھتے ہیں، چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کی زندگی آسان بنانے کے لیے اپنی زندگی مشکل بنا لیتے ہیں۔ یہ مرے ہوئے دل والے لوگ کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے، کسی سے شکایت نہیں کرتے۔ بس چپ چاپ ہر درد سہہ کر اللہ سے سب کی بھلائی مانگتے ہیں۔ یہ دنیا سے نہیں خدا سے جڑنے لگتے ہیں۔ اور جب کوئی ان سے جدا ہوتا ہے، تو یہ احتجاج نہیں کرتے، بس آنکھوں میں خاموشی لیے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ کسی کے لیے بوجھ نہیں بنتے بلکہ بچھڑ کر بھی دعاؤں میں جیتے ہیں۔ ان کے دلوں میں کوئی حسد نہیں ہوتا، صرف خلوص صبر اور وفا بچا رہتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دنیا سے نہیں، بس خدا کی طرف لوٹ جانے کے انتظار میں ہوتے ہیں #tranding #foryoupage❤️❤️ #100kviews #fypシ゚viral #unfreezemyacount
بھائی جان میری بیوی کے بھی گردے خراب ہیں ہم دن میں دو دفعہ ڈلائسز کرواتے تھے اب ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے کہہ رہے ہیں کہ جو بقایا زندگی ہے ان کی خدمت کرے اللہ پاک اپ کو اور جتنے بھی بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ اجلا عطا فرمائے امین ثم امین
2025-11-10 12:07:09
113
Faizan Qureshi 323 :
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں😔
لوگ لمحوں میں چھوڑ جاتے ہیں🥀💔😔
2025-11-13 11:45:11
39
mubashir Ali :
دنیا کی سب سے گندی بیماری جس نے میرے والد محترم اور میرے بھائی جان کو مجھ سے چین لیا 🥹🥹🥹
2025-11-13 17:29:39
27
Bint_e_Hawwa :
kidney dialysis is very tough situation 😭😞😭😞 god bless you 🤲🤲❤️
2025-11-10 18:01:45
21
UsMa :
*محبت کو الفاظ مـیں نہـیں لہجوں مـیں تلاش کریں🫠*
*الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں 💔🥲*
*Zaingill ❤️🩹 ✍🏻🩵💫*
2025-11-11 14:08:21
13
Queen 👑 :
زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر بنا کے رکھتی ہے 🖤
2025-11-15 18:08:03
15
KHANLA163 :
ہم نے مانگا تھا تھوڑا سا پیار تم نے دے دی عمر بھر کی تنہائی 🥺🥹💔
2025-11-17 20:58:56
9
*_Heart_breaker_* :
حیران ہوں کہ مدت قلیل میں محسن وہ شخص میری سوچ سے زیادہ بدل گیا
2025-11-30 20:06:20
5
انت الحیات :
لاک کوششوں کے بعد بھی وہ میرا ہو نہ سکا بچھڑتے وقت انسو تو ائے پر اس کے سامنے میں رو نہ سکا شاید اج وہ کسی اور کے ساتھ خوش ہے پر میں کیا کروں جو اج تک کسی اور کا ہو نہ سکا
Udas larka
2025-11-15 22:46:23
5
Ch Shahzad 77 :
5 سال سے زیادہ ہو چکے
اپنی امی جان کے ڈائلیسس کرا رہا ہو میں 😢
2025-11-10 17:25:47
19
چوہدری حنظلہ بوکسر👑👊 :
InshaAllah 😘
2025-11-17 12:29:43
5
❤🩹 :
inshallah
2025-11-15 19:48:14
6
Saagar.Afridi041✒️ :
🥺🥺محبت تم کو جہاں بھی میسر ہو
اس کا احترام کرو عنقریب محبتوں کا قحط پڑھنے والا ہے
2025-11-13 05:49:46
11
✍️🥀 :
meri khali ko hafty mai 2 bar krty hai jo hamary ghar mai hai keh rahi ghar nhi jaongi 🥺
2025-11-17 13:52:34
6
Aqeel Ahmed Abbasi :
please caption send me
2025-11-13 03:28:27
9
Rajpoot :
آپ سب کو معاف کر کے، دل کو صاف کر کے سورہ الرحمن قاری عبدالباسط کی آواز میں(بغیر ترجمے کے) صبح، دوپہر اور شام مسلسل 7 دن تک آنکھیں بند کرکے سنیں۔ ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی لیں اور دوبارہ آنکھیں بند کرکے تین دفعہ دل میں "اللہ" پکاریں اور تین گھونٹ میں پانی پی لیں۔ سورہ الرحمن تھراپی سے وہ مریض بھی بالکل صحتیاب ہو چکے ہیں جن کے گردے مکمل فیل ہو چکے تھے
2025-11-13 11:45:48
16
𝑨ل𝒊𝒊 🚬 :
*مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں چھوڑ جاتے ہیں*💔🥀
2025-11-14 13:51:12
12
★𝙈𝙞𝙙𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩乡𝙨𝙩𝙖𝙧🦋 シ :
اللّٰہ پاک شفاء عطا فرمائے آمین 😭
2025-11-13 01:52:45
10
Haمza 🖤 :
Allah pak apko sehat dy
2025-11-10 16:08:32
8
Ed Gul :
🥺ایک دن ختم ہو جائے گی یہ ساری رونقیں ایک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم لکھا جائے گا🥺
2025-11-19 20:42:15
12
𝑯:🚩 :
bass inshallah one day🥹
2025-11-14 19:41:38
10
Muhammad shahid laghari :
@Muhammadshahid laghari:طبیب یوں کوشش نہ کرتجھے کیا خبر میری مرض کی ،،،۔ تو عشق کر، پھر چھوٹ کھا ،پھر لکھ دوا ، میرے درد کی💔
2025-11-12 13:59:55
11
mutegirl24 :
Kisi ko pta ni chly ga or chli Jaon g sb Chor ky insha'Allah 🥀
2025-11-17 18:38:59
10
Qari muneer KHR :
میں ابھی اپنے بھائی کے گردے واش کروا رہا ہوں
بس دعا کریں اللہ یہ مرض کسی دشمن کو بھی نا دئے چار سال سے ہو رہے ہیں
2025-11-11 17:16:07
15
Mehar🧸 :
In Sha Allah 🥹
2025-11-11 07:43:59
8
To see more videos from user @dialysis_tech, please go to the Tikwm
homepage.