@maddieprice_backup:

Maddie P
Maddie P
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 12 November 2025 20:11:06 GMT
2460935
367961
798
177434

Music

Download

Comments

djamal35352
ⅈᝨℤ〽️ :
2025-11-13 08:41:24
24806
lunacafecito777
Lunita☕😌🥂✨ :
girrrrlllllll is that all you?! cus dang I'm sad God has favorites like this.... you ate
2025-11-22 01:39:07
13
lisakimberly84
Oisaid :
Sorry boo
2025-11-19 05:34:12
15
unclejoe43
joe :
You are fine asf 👌👌🔥❤️
2025-11-23 16:27:19
19
malikbe.21
Malik :
2025-12-13 05:05:02
11
lizzylovestiramisu
lizzylovestiramisu :
You took mine too 😭😭😭
2025-11-19 01:21:42
13
morbidlyhilarious
MorbidlyHilarious :
how divine! 🥰
2025-11-19 10:09:09
17
cheocnfjeowosodck
S :
Algorithm
2025-12-05 19:11:39
17
cristophervicent02
c._.v :
Q rikoo
2025-11-29 04:00:25
10
jessica.apale
Jessica Apale :
i loveee it🥰🥰
2025-11-16 13:42:48
16
fw.anytpriv
fw.anytpriv :
algorithm
2025-12-10 14:50:17
12
uristorresuri
Uriel Torres :
Dios 😵‍💫😩
2025-11-28 21:00:32
9
m_felix_111
Felix :
2025-12-04 03:13:02
10
icekill64
PR🇵🇷_ :
2025-11-15 21:01:13
10
mendylouwho
Mendy Lou :
tell us....what's it like to be gods favorite?
2025-11-19 18:11:45
13
xcduou
ْ :
a7san taille flealaaamm
2025-11-21 19:06:20
10
carla_lucer
carla_loveyou :
Maddie I think it’s meant to say baddie
2025-11-16 08:50:34
28
jamessharpie82
Jay :
Seems like the P after Maddie is the appropriate letter!
2025-11-15 22:32:52
5
daniel.castao14
█████████ :
2025-12-17 05:21:29
6
santiago_acosta_r1
SanTiago_r1 :
2025-11-27 18:07:12
10
user36892673552
user36892673552 :
2026-02-01 19:54:02
11
jamescharlesiszesty
goofyguy220 :
Mommy
2025-11-27 05:19:16
16
iammusteata
Nicolae Musteata :
2025-11-19 20:41:03
16
froomeyd
FroomeyD :
Was not expecting that
2025-11-15 23:54:08
16
To see more videos from user @maddieprice_backup, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ھاتھ میں معافی، سامنے قبر
ھاتھ میں معافی، سامنے قبر" 🖤🥀 بعض اوقات انسان معافی مانگنے میں اتنی دیر کر دیتا ہے کہ معافی باقی رہ جاتی ہے اور جس سے مانگنی ہوتی ہے وہ نہیں رہتا۔ پھر دل میں ایک عجیب سی ویرانی بس جاتی ہے۔ ایسی ویرانی جسے نہ وقت بھر سکتا ہے، نہ مصروفیت، نہ نئے لوگ۔ بس ایک احساس ساتھ رہ جاتا ہے کہ کچھ لفظ تھے جو وقت پر کہہ دینے چاہیئے تھے۔ کچھ ہاتھ تھے جنہیں وقت پر تھام لینا چاہیئے تھا۔ کچھ رشتے تھے جنہیں انا سے زیادہ اہم سمجھ لینا چاہیئے تھا۔ پھر ایک دن خبر آتی ہے اور سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔ اتنی خاموشی سے کہ یقین ہی نہیں آتا۔ دل بار بار یہی سوچتا رہتا ہے کہ ابھی دروازہ کھلے گا، ابھی فون آئے گا، ابھی بات ہو جائے گی، مگر کچھ دروازے ایک بار بند ہو جائیں تو پھر کبھی نہیں کھلتے۔ اس کے بعد انسان کے پاس صرف یادیں رہ جاتی ہیں اور وہ معذرتیں جو سینے میں دفن رہ گئیں۔ سب سے زیادہ تکلیف جدائی نہیں دیتی، تکلیف وہ باتیں دیتی ہیں جو کہی نہ جا سکیں۔ وہ محبت جو ظاہر نہ ہو سکی۔ وہ افسوس جو دل میں رہ گیا۔ وہ ایک لفظ "معاف کر دو" جو ہونٹوں تک آ کر واپس لوٹ گیا۔ پھر برسوں بعد بھی جب اُس شخص کا خیال آتا ہے تو دل کے کسی کونے میں ایک درد جاگ اٹھتا ہے۔ ایسا درد جو رلاتا نہیں، بس اندر ہی اندر انسان کو کھاتا رہتا ہے۔ میں نے جانا ہے کہ کچھ معذرتیں واقعی میت کے ماتھے پر بوسے کی مانند ہوتی ہیں۔ ان میں محبت بھی ہوتی ہے، ندامت بھی، آنسو بھی اور سچائی بھی... مگر وہ سب کچھ اُس وقت بے معنی ہو جاتا ہے جب سامنے والا انہیں سننے کے لیے موجود نہ ہو۔ پھر انسان اپنی ہی یادوں کے قبرستان میں کھڑا رہ جاتا ہے، ہاتھ میں معافی لیے، آنکھوں میں نمی لیے، اور دل میں ایک ایسا پچھتاوا لیے جو شاید آخری سانس تک ساتھ رہتا ہے

About