@arhebo.om: الجمعة وقتك.. مو وقت التعب 👌 خلي عزيمتك تلمع بذوقك.. وكل تفاصيلها تحكي كرمك مع منيو الفخامة من «ارحبوا» ✨ احجزي منيو الفخامة من «ارحبوا» والحقي جمعة الويكند وأنت مرتاحة🤩 📍التوصيل لكل ولايات الباطنة الحجز قبل ٣ أيام من المناسبة نهتم بتواصلك📞: 95644451 #ارحبوا #ارحبوا_للضيافة #اكلات_سريعه #عزائم #بوفيه #عمان #الجمعة

ارحبوا للضيافة
ارحبوا للضيافة
Open In TikTok:
Region: EG
Friday 14 November 2025 11:13:48 GMT
124
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @arhebo.om, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

💔🚨 قائدین کی وصیتیں — راولاکوٹ کے حالات کی سنگینی! راولاکوٹ کے موجودہ حالات کس قدر سنگین اور تشویش ناک ہیں، اس کا اندازہ مرکزی قیادت کے ان الفاظ سے لگایا جا سکتا ہے جو وصیتوں کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ ان الفاظ میں اپنے ساتھیوں، اپنے پیاروں اور تحریک کے مستقبل کی فکر نمایاں ہے۔ 1️⃣ عمر نزیر کشمیری:
💔🚨 قائدین کی وصیتیں — راولاکوٹ کے حالات کی سنگینی! راولاکوٹ کے موجودہ حالات کس قدر سنگین اور تشویش ناک ہیں، اس کا اندازہ مرکزی قیادت کے ان الفاظ سے لگایا جا سکتا ہے جو وصیتوں کی صورت میں سامنے آ رہے ہیں۔ ان الفاظ میں اپنے ساتھیوں، اپنے پیاروں اور تحریک کے مستقبل کی فکر نمایاں ہے۔ 1️⃣ عمر نزیر کشمیری: "اگر میں شہید ہو جاؤں تو میرے دوست شوکت نواز کو میرا سلام کہنا، کہنا کہ میرے پیچھے رہ جانے والوں کا خیال رکھنا، انہیں تنہا مت چھوڑنا، اور اگر مجھ سے کوئی بھول یا غلطی ہوئی ہو تو مجھے معاف کر دینا۔" 2️⃣ خواجہ مہران ارشد ایڈووکیٹ: "ہم گولی سے مر جائیں گے، تم تنقید کرنے والے ان ہسپتالوں میں گندے نظام کے نیچے عزتِ نفس کو مجروح ہوتے دیکھ کر تڑپ تڑپ کر مرو گے۔ ہم یاد آئیں گے، لیکن ہم نہ ہوں گے۔" 3️⃣ سردار امان کشمیری: "ہم مر سکتے ہیں، ہمیں شہید کیا جا سکتا ہے، لیکن اس تحریک کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ ہم یا تو جیت کر لوٹیں گے یا پھر ہماری لاشیں کفن میں لپیٹی آئیں گی۔ ہم شہید ہو گئے تو اس تحریک کو زندہ رکھنا۔" 💔 یہ محض الفاظ نہیں، ایک اضطراب، ایک درد اور اپنے ساتھیوں کے لیے فکر مندی کا اظہار ہیں۔ آج ضرورت ہے کہ حالات کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور تمام مسائل کا حل مذاکرات، امن اور انصاف کے ذریعے نکالا جائے۔ اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ #Rawalakot #AJK #RightsMovementAJK #Peace #kashmir

About