@yasmin.almeiida: 0 transparência, com forro duplo e ainda saindo por menos de R$30. Simplesmente perfeito.💘

Yasmin Almeida
Yasmin Almeida
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 14 November 2025 14:19:40 GMT
4424
78
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yasmin.almeiida, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

​الحمدللہ علی احسانہ! 🎊🤲 ​آج ہمارے جامعہ بلال نجم الاسلام و جامع مسجد بلال میں عالمِ عرب کی نامور شخصیت، کثیر کتب کے مصنف، فضیلۃ الشیخ السید عمر سلیم الحسینی الرفاعی (سابق امام و خطیب جامع مسجد امام اعظم ابوحنیفہ، بغداد شریف، عراق) نے خصوصی شرکت فرمائی۔ ​اس بابرکت موقع پر شیخ الحدیث والتفسیر، محققِ العصر، عالمِ ربانی مفتی محمد احسان اللہ کیلانی مجددی، استادُ العلماء جگرگوشۂ حضور بحرالعلوم مفتی محمد اکرام اللہ کیلانی مجددی (ناظمِ اعلیٰ جامعہ مدینۃ العلم گوجرانوالہ)، استادُ الحفاظ حضرت مولانا محمد انعام اللہ کیلانی صاحب اور جامعہ مدینۃ العلم کے دیگر اساتذۂ کرام نے بھی رونق بخشی۔ بعد ازاں، مہمانانِ گرامی نے الحاج میاں محمد لقمان چشتی کے گھر تشریف فرما ہو کر تواضع کا شرف بھی بخشا۔ ​اللہ تعالیٰ تمام علمائے حقہ کی خدمات کو قبول فرمائے اور ہمیں ان کی سرپرستی میں دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹 #HafizUmairLatif #foryoupage❤️❤️ #islamicvideo #peerajmalrazaqadri #creatorsearchinsights

About