@graceheartwell: deep questions to ask her 💭 use these 5 vulnerable relationship questions to help her open up about love, self-worth, and the big dreams she’s scared to say out loud. perfect for late-night talks and soft girl chats. #questionstoaskher #deepquestions #relationshipquestions #emotionalintimacy #lovetok

graceheartwell
graceheartwell
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 19 November 2025 19:58:57 GMT
706
13
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @graceheartwell, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ احساس برسوں پہلے کسی کے لیے دل میں جاگا تھا، وہی احساس تمہاری باتوں نے ایک بار پھر زندہ کر دیا۔ زندگی میں بہت سے لوگ آئے، کچھ دیر ساتھ چلے اور پھر بچھڑ گئے، مگر کسی کی موجودگی نے دل میں وہ کیفیت پیدا نہ کی جو تمہاری گفتگو نے پیدا کی۔ میں نے تو مان لیا تھا کہ اس دنیا میں اب کوئی ایسا شخص نہیں جو اس تھکے ہوئے دل کو پھر سے جینے کی آس دلا سکے۔ محبت میرے لیے ایک بند باب بن چکی تھی، ایک ایسی کہانی جس کا اختتام ہو چکا تھا۔ مگر تم آئے تو یوں لگا جیسے برسوں کی ویرانی کے بعد دل میں پھر سے روشنی اتر آئی ہو۔ میں نے بہت کوشش کی کہ جو کچھ محسوس کر رہی ہوں اسے اپنے اندر ہی دفن کر دوں، مگر بعض جذبات انسان کے اختیار میں نہیں ہوتے۔ تم اُس چاند کی مانند ہو جو غریب کی چھت پر ہر رات تو آتا ہے، مگر کبھی اس کی دسترس میں نہیں اترتا۔ شاید تم کسی اور کی طلب ہو، کسی اور کے خوابوں کی تعبیر۔ اور میں؟ میں تو بس تمہاری راہ کا ایک موڑ ہوں، جہاں تم چند لمحے ٹھہر تو جاؤ گے، مگر ہمیشہ کے لیے قیام نہیں کرو گے۔ پھر بھی نہ جانے کیوں دل تمہاری گفتگو میں اپنا سکون ڈھونڈتا ہے، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ گمان مضبوط ہوتا جاتا ہے کہ شاید میں ایک ایسی محبت کے قریب کھڑی ہوں جو میری ہونے کے لیے نہیں، صرف محسوس ہونے کے لیے آئی ہے۔ #foryoupage

About