@bebeautynshining: Chuyển sang dùng bàn chải điện thui cả nhà ơi, dùng xong mới thấy biết dị mua sớm hơn là được ròiiiii 🤣 #banchaidien #hangy #chamsocrangmieng #tamnuoc #fyp

bebeautynshining
bebeautynshining
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 20 November 2025 14:24:19 GMT
912
10
8
4

Music

Download

Comments

capybara.minhanh
Nhỏ Capybara Hay Ngủ :
I tui cũng đang dùng e ni lun nè
2025-11-21 11:59:07
1
bepnhatrinh
bepnhatrinh :
Pin v 1 năm sạc có 2 lần thui xịn đéttt
2025-11-20 15:44:00
1
usernayyeudoi
S+should+V :
H chị còn dùng k ạ, cho em xin ít review với ạ
2026-01-09 04:57:23
1
thuyan_khuong
Khương Thuý An :
Tròi oi xịn xò quá zạ
2025-11-20 16:01:22
1
hihinene0
Zịt mỏ zảnh🎀 :
Xịn qá da
2025-11-21 07:07:40
1
To see more videos from user @bebeautynshining, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ اپنی مصروفیات میں مجھ سے بے خبر کیوں ہو جاتی ہو؟ کیا آپ کے اردگرد کی دنیا میری محبت سے زیادہ خوبصورت ہے؟ میں تو آج بھی آپ کی ایک آواز کے لیے اپنی ساری خاموشیاں سنبھال کر رکھتا ہوں، آپ کا ایک پیغام میرے دن بھر کی تھکن اتار دیتا ہے، اور آپ ہو کہ دنیا کے شور میں میرا نام بھی بھول جاتی ہو۔ مجھے معلوم ہے زندگی صرف محبت کا نام نہیں، آپ کے بھی اپنے کام ہیں، لوگ ہیں، مصروفیات ہیں، مگر کیا کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ ہجوم میں اچانک میری یاد آپ کو چھو جائے؟ کیا کبھی کسی لمحے آپ کو محسوس نہیں ہوتا کہ کوئی شخص آپ کی خبر کے انتظار میں خاموش بیٹھا ہے؟ میں تم سے ہر وقت بات نہیں مانگتا، بس اتنا چاہتا ہوں کہ آپ کی مصروف زندگی میں میرے لیے بھی کوئی لمحہ باقی رہے۔ کوئی ایسا لمحہ جس میں آپ دنیا سے الگ ہو کر صرف مجھے یاد کرو، اور دل سے کہو ہاں، کوئی ہے جو آج بھی میری راہ دیکھتا ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں شاید آپ کے اردگرد کی دنیا واقعی بہت حسین ہے، شاید وہاں کے لوگ آپ کو مجھ سے زیادہ ہنساتے ہیں، شاید ان کی باتوں میں وہ رنگ ہیں جو میری محبت میں نہیں۔ مگر پھر دل کہتا ہے محبت خوبصورتی کا مقابلہ نہیں، محبت تو وہ جگہ ہے جہاں انسان دنیا بھر کی خوبصورتی کے باوجود ایک ہی شخص کو ڈھونڈتا ہے۔ میں نے تو آپ کو  اپنی دعاؤں میں رکھا، اپنی تنہائیوں میں رکھا، اپنی ہر خوشی کے بیچ آپ کا خیال رکھا۔ بس کبھی کبھی دل یہ سوال ضرور کرتا ہے اگر میں آپ کے لیے اتنا معمولی ہوں تو پھر میری محبت آپ کو یاد کیوں نہیں رہتی؟ آپ مصروف رہو، میں آپ سے شکوہ نہیں کروں گا، بس اتنا یاد رکھنا، کسی کی محبت کو اتنا بھی نظرانداز نہ کرنا کہ وہ ایک دن آپ کی خبر لینا چھوڑ دے۔ کیونکہ جو شخص آپ کی بے خبری میں بھی آپ کو چاہتا رہتا ہے، وہ ہمیشہ انتظار نہیں کرتا۔ کبھی کبھی محبت بھی تھک جاتی ہے، اور پھر انسان خاموشی سے پوچھتا ہے کیا واقعی آپ کے اردگرد کی دنیا میری محبت سے زیادہ خوبصورت تھی؟

About