@tenugoughte: #cleaningtiktok #ENMALL #grease #clean #kitchen

Tenugoughte
Tenugoughte
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 27 November 2025 08:40:27 GMT
5813
17
0
6

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tenugoughte, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی جامع اور مدلل گفتگو وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں جاری تاریخی ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات اور شفاف طرزِ حکمرانی پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے ای-ٹینڈرنگ نظام کے کامیاب نفاذ کے نتیجے میں 80 ارب روپے کی خطیر بچت کو حکومتِ پنجاب کی شفافیت، میرٹ اور بہترین مالی نظم و نسق کا عملی ثبوت قرار دیا۔ وزیر بلدیات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جا رہا ہے اور عوامی وسائل کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے پنجاب میں جاری تاریخی ترقیاتی اقدامات، شہری سہولیات کی بہتری، ستھرا پنجاب پروگرام، مثالی گاؤں منصوبے اور دیگر عوام دوست اقدامات پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے حکومت کی کارکردگی کو عوامی خدمت کے عزم کا مظہر قرار دیا۔ #CMMaryamNawazSharif #mianzeeshanrafique #syedmudassirhussain #GovtOfPunjab #PunjabAssembly

About