@minh.minh.manh: Áo giữ nhiệt ôm body, cực kỳ tôn dáng #thoitrangnam #aonam #aonamdep

Minh Minh Mạnh
Minh Minh Mạnh
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 29 November 2025 09:00:52 GMT
9424
34
4
0

Music

Download

Comments

vanhlinh200
小灵🇻🇳🇨🇳 :
1m68 55kg size gì vậy
2025-12-12 04:56:52
0
anna362000
Anna 💎🇨🇳 :
Handsome 🔥🔥🔥
2025-11-29 09:08:58
0
zozoview
Zozo view :
😂😂😂
2025-12-08 04:27:35
0
To see more videos from user @minh.minh.manh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

26 نومبر 2024 کے بعد آج تقریباً دو سال ہونے کو ہیں۔ ان دو سالوں میں ہم نے کوئی لانگ مارچ نہیں کیا، کوئی بڑا احتجاج نہیں کیا اور خیبر پختونخوا سے باہر کوئی بڑا جلسہ بھی نہیں کیا۔ ہم نے تمام آئینی، قانونی اور جمہوری راستے اختیار کیے۔ ایک سیاسی جماعت اس سے زیادہ کیا کر سکتی ہے؟ ہم نے خیبر پختونخوا اسمبلی کا پلیٹ فارم استعمال کیا، لیکن ہمیں مثبت جواب نہیں ملا۔ ہم نے قومی اسمبلی کا فورم استعمال کیا، وہاں بھی بات آگے نہیں بڑھی۔ پنجاب حکومت کو خطوط لکھے، لیکن کوئی جواب نہیں ملا۔  عدالتوں سے بھی رجوع کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز نے عمران خان صاحب سے ملاقات کے احکامات دیے، لیکن ان احکامات پر عمل نہیں ہوا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ہر ہفتے 18 افراد عمران خان صاحب سے ملاقات کر سکتے ہیں، لیکن اس حکم پر بھی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ حال ہی میں سپریم کورٹ کے تین ججز نے عمران خان صاحب کو 48 گھنٹوں کے اندر الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے، ان کی بہن کی موجودگی اور ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں علاج کرانے کا حکم دیا، لیکن اس حکم پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ ہم نے ہر آئینی اور قانونی راستہ آزما لیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک سیاسی جماعت اس کے بعد اور کیا راستہ اختیار کرے؟ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی

About