مجھے دنیا میسر تھی مگر میں تم پہ ٹھہرا تھا🙃😔
مُجھے پھر تم نے بتلایا کہ تم تو اور ہی کچھ ہو😔🤭
میں تم کو اور سمجھا تھا😔
میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے میری چاہت کے افسانے
مگر تم سر سری نکلے۔ 🙃
مجھے افسوس ہے یارا کہ تم بھی اور ہی نکلے۔😔🤭
2025-12-07 16:37:29
97
Al-i⚜️ :
🥀*_وہ جاتے جاتے کہہ گئے کہ ہم صرف خوابوں میں آئیں گے۔_*
*_ہم نے کہا — وعدہ تو کر لو، ہم زندگی بھر سو جائیں گے۔_*
💔💔 🖤
2025-12-05 17:02:26
135
ɪɴɴᴏᴄᴇɴᴛ :
میں تم کو اور سمجھا تھا 🫠🫠
2025-12-05 12:43:13
94
fatima.khan2023 :
muja ak acha dost chiya 💔
2025-12-09 11:12:47
63
Bewafa Janan :
محبتوں کے اساس لہجے,___ حقیقتوں کے عکاس لہجے
اے ابنِ آدم سنبھل کے رہنا,___فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے🖤
2025-12-06 16:26:17
36
ایمان🦋💍 :
Kyon
2025-12-07 09:40:04
29
Al Hashmi :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے
2025-12-13 05:49:17
19
Fatima :
koi mujhe bhi follow kr lo🥺
2025-12-10 06:39:51
11
Capcut pro available ❤️ :
capcut Pro available 😍😍
2025-12-09 18:27:04
16
『K🧑🤝🧑J』亗kashif ali亗👩❤️ :
hi🥺🥺🥺🥺
2025-12-07 14:59:12
7
Murshid... :
میری آنکھ کو۔۔۔۔۔۔ رہائی دے۔۔۔
مجھے ہر جگہ نا ِدکھائی دے۔۔۔