@roh_e_man_attar.offical: دل بڑا اداس ہے حضور ﷺ 🥹🥹❤️🩹❤️🩹❤️🩹 میں آؤں مدینے میری اوقات نہیں ہے۔۔۔ 🥺💔🥀 میری آنکھیں اس قابل بنا دیجیئے کہ آپ کو دیکھ سکوں آنکھوں پر پڑے پردے ہٹا دیجئے حضور ﷺ لنگ کئی مہینے تے برس گئے تیری دید نوں دیدے ترس گئے۔۔۔کدی ٹٹیاں دلاں ول پھیرا پا ساڈی آس وی توں تے امید وی توں۔۔۔ﷺ 🙏🏻😭🤲🏻💔🥀 دیدار کے قابل تو کہاں میری نظر ہے۔۔۔۔۔ یہ تو آپﷺ کی عنایت ہے کہ رخ آپ کا ادھر ہے 😭😭😭😭 آقاﷺ آ جائیے ناااااا اگر آپ بلا لیں تو بڑی بات نہیں ہے 😭😭 کاش آپ سے ملاقات کا شرف میسر ہو جاۓ۔۔۔ 😭😭😭 اے والیٔ مدینہ۔۔۔۔۔۔۔ 🙏😭 مجھ کو بھی بلوائیے نااا 😭😭😭 اے کاش۔۔۔ زندگی میں ایک بار تو ان فضاؤں میں سانس لینا نصیب ہو جائے 💔🥹 جہاں میرے محبوب کریم ﷺ جلوہ فرما ہیں ... 🤲🏻🤲🏻 دل کی یہ بے قراری مدینے کی محبت کی نشانی ہےجسے مصطفیٰ ﷺ کا در یاد آ جائے اس کی روح کبھی تنہا نہیں رہتی۔مدینے کی ہوائیں بلاتی رہتی ہیں اور عشقِ رسول ﷺ ہر لمحہ راستے کھولتا رہتا ہے بس یہی دعا ہے اگلی آہٹ پر بلاوا آ جائے اور یہ تڑپ سکونِ مدینہ میں بدل جائے۔ یا رسول الله ﷺ… ہمیں بھی اپنی گلیوں میں جگہ عطا فرما دیجیے ناااا۔۔۔۔ 🤲🏻🥹😭🙏🏻 #fypシ゚ #viralvideo #dawateislamizindabad #😭😭💔💔 #madina