زندگی سزا نہیں دیتی زندگی میں آنے والے سزا دیتے ہیں اور قصور بتائے بغیر چلے جاتے ہیں
2025-12-10 18:44:47
39
Hafiz Azam :
ہمارا قصور ہمارا اعتبار ہوتا ہے جو ہم ہر کسی پر کرلیتے ہیں۔ اسکی اوقات ہماری جوتی کی خاک بھی نہیں ہوتی۔
2025-12-11 03:30:52
14
❤️⃟ Ch.sarkar. 777❤️⃟ :
یہ تو وہ جوانی ہی نہیں
جس کے ہم بچپن میں خواب دیکھا کرتے تھے
2025-12-13 23:09:32
26
Ahmad Deen :
یہ عشق کب اور کہاں۔
سے بدنام ہوا۔
2025-12-11 12:40:17
10
_𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_ :
اپنے غم کی نمائش نہ کر
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
جو تیرا ہے وہ تیرے پاس خود آئے گا
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر
تقدیر بدل جائے گی اپنے آپ ہی اے انسان
مسکرانا سیکھ لے وجہ تلاش نہ کر
2026-01-10 01:08:51
7
🇦🇪 ICONiC 🇬🇧 :
خوبصورت❤
2025-12-10 18:11:24
7
aqsa Jameel❤️ :
dunya ma sb se zida muhbta krna ka sila🙏
2025-12-11 17:49:43
7
SarDar .. :
Allah k feslon pay Razi Rahain .. Allah apko izaaton wali Zindagi day aameen 💞
2025-12-10 18:13:18
9
♡⃝(⋆ʾ ˙̫̮ ʿ⋆)♡⃝ Sadaqat :
𝐓𝐫𝐮𝐞💯
2025-12-10 19:25:43
11
🍁ڈار .🍁 :
ufff ❤️
2025-12-10 18:05:15
8
چڑیل 🐒🐒 :
سزا تو بہت ہی زندگی نے لیکن افسوس یہ تھا کہ قصور نہیں بتایا،💔🥀
2026-02-16 18:18:13
5
Four -Souls 🥀🖤 :
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے
ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرفوں کو نظر انداز کیا جائے؟
2025-12-13 17:19:11
7
Adnan Qureshi :
same cast 🥰🥰
2025-12-10 18:03:13
10
User4567090967 :
ارے یہاں تو سب ہی دکھی ہیں مجھے لگا کہ شاید مجھے ہی میری مخلصی کی سزا ملی ہے چلو خیر آپ سب کو اللہ پاک عافیت عطا فرماۓ
2026-02-05 03:58:48
6
🥀JANAN💔 :
right 💔😔💔
2025-12-12 15:22:08
7
🌎انـــت۔الحــــیاۃ❤️🥀 :
🥺🥺hyeee
2025-12-12 18:22:13
5
❉্᭄͜͡ 𝑭𝑨𝑻𝑰𝑴𝑨_𝑼 ♡🎀 :
*عزیز سب کو تھے .....❤🩹🥹*
*فقط ضرورتوں کی طرح 🥲*
2025-12-13 13:21:36
15
❤Love💖Heart❤ :
sahi kaha😭
2025-12-18 17:45:23
3
israa khan 🔥 :
تعلق کا مرحلہ آخری ہو تو جواب مختصر ہو جاتے ہیں."
2025-12-11 20:03:55
11
❤🩹 :
right 💔
2025-12-12 19:46:03
4
დ✷𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏❦♥ :
میرا یقین کرو میں نہیں چاہتا کہ اللہ تم سے میرے آنسوؤں کا حساب لے لیکن میں بے بس ہوں تمہارے دیے ہوئے زخم مجھے نماز میں رولا دیتے ہیں
2026-03-13 15:33:00
4
✨پـٹـھـانـی ڈاکـٹـر ✨ 🇵🇰🇸🇦 :
hmm 🥺
2025-12-11 04:21:19
4
Ali Mohsin :
ohhhhh
2025-12-25 20:38:03
2
𝓤𝓶𝓪𝓻 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽🥰 :
schi ma
2025-12-16 16:59:57
2
hammad :
pta nh kya ta qasoor💔😢
2025-12-13 07:31:07
3
To see more videos from user @foziqure57, please go to the Tikwm
homepage.