@seucuidador: arctic monkeys - do i wanna know || #leeminxsz #lyrics #doiwannaknow #arcticmonkeys

:)
:)
Open In TikTok:
Region: BR
Friday 12 December 2025 01:58:11 GMT
3094441
392127
847
14333

Music

Download

Comments

swde.3
Sude~ :
bro r u mine better than wanna be yours
2025-12-13 08:24:48
3041
hennes_sandra.0212
sandrahennes🌷 :
1. Do I Wanna Know 2. I Wanna Be Yours 3. Why'd You Only Call Me When You're High? 4. Knee Socks 5. I Want It All
2025-12-13 21:13:05
1273
bekzatuly.31
☁️ :
Piledriver Waltz,Do i wanna know,Why’d you only call me when you high>all songs
2026-08-21 11:21:11
0
mweoowsss
🇺🇸 :
No. 1 Party Anthem???
2025-12-13 17:35:58
808
dam123212
Dam12🇲🇽🇺🇸 ☭ :
True song owner:
2026-08-19 22:36:32
17
nebakiyonbiseyyokiste
hoppala🃏 :
Arctic Monkeys.
2025-12-15 00:01:06
898
evilynmst
evilyn santos :
Do I Wanna Know?
2025-12-13 02:19:02
928
samiraspage
her. :
2025-12-14 05:23:20
356
thecaslu
Lucas🇻🇦🐆 :
505 >I Wanna be yours
2025-12-13 18:52:21
442
rosh5422
Rosh :
soy el único comentario en español?
2025-12-13 15:37:30
620
kcibgidzzxr
爱|•𝚛𝚡𝚜𝚜𝚣𝚕𝚕シ :
these people don't even know the real arctic monkeys songs💔🥀🥀💔💔
2025-12-16 03:49:47
109
yang_kair0s_saifer
Адское племя вурдалаков🏯⛩️ :
Arctic monkey's:
2025-12-15 07:31:02
109
raiissasoareszz
𝒋𝒐𝒃𝒆'𝒔 𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒐𝒏 :
DO I WANNA KNOW??!
2025-12-12 23:33:22
7668
euihyung.te.stalkeando
Euihyung ;-; :
1. Do I Wanna Know 2. Why'd You Only Call Me When You're High? 3. 505 4. Snap Out of it 5. R U Mine? 6. I Wanna Be Yours
2026-03-15 17:16:52
26
jenavevelli
jenaveve :
who rated this bro.
2025-12-13 23:04:45
220
x.zzshingling
˚ ˖ ニャー . :
"Do i wanna know?"
2025-12-17 11:54:01
6
s._.aji2
плесинь :
Я от всех этих песен улетаю
2025-12-13 13:26:48
119
blauemond_4.4
🌌 🌑Blaue Mond 🌑🌌 :
2025-12-14 17:25:04
85
ondolisibaut
Tiarr :
2025-12-15 08:39:54
10
someguyask
Aask 🍁🍂 :
1. crying lighting 2. stop the world I wanna get off with you 3. fireside 4. four out of five. 5. I bet you look good on the dancefloor. 6. there'd better be mirrorball holy poser comment section 😭💔
2025-12-14 01:46:11
118
dexteeerq
⤷ ゛𝙯𝙪𝙯𝙪 ˎˊ˗ :
2025-12-13 16:26:46
70
nudiiikk
твое :
1. fake tales of san Francisco 2. dancing shoes 3. teddy picker 4. the view from the afternoon 5.if you were there, beware
2025-12-21 07:18:45
27
caio_santos004
pachecozx :
R U mine é mt bomcara q isso
2025-12-18 03:38:23
105
To see more videos from user @seucuidador, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے, نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے, روزِ جزا کا مالک ہے, ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں, ہمیں سیدھا راستہ دکھا, ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا, ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے ک: وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے, ﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے, نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لے، اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں

About