@ayeayesoe7553: 😊#မြင်ပါများပြီးချစ်ကျွမ်းဝင်အောင်လို့😜 #မင်းတို့ရဲ့idolလေးဖစ်ချငိလို့🥺🤭❤

♡✿ Nan Aye ✿♡
♡✿ Nan Aye ✿♡
Open In TikTok:
Region: TH
Saturday 13 December 2025 15:15:47 GMT
231
34
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ayeayesoe7553, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

درود کیا ہے؟ زبان کا جنبش کرنا ؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں وہ درود شریف پڑھتے ہیں اور بعض تو اتنا زیادہ درود بتاتے ہیں کہ سوچ کر ہی بندے کا دل سوچ میں پڑ جاتا ہے ۔ زبان کا درود اور ہے اور دل کا درود اور ہے ۔ مجھے کچھ لوگوں نے کہا وہ دعا کرتے ہیں ، درود پڑھتے ہیں مگر آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب نہیں ہوتی دل بڑا بے چین ہوتا ہے لگتا ہے جیسے ہم سے گناہ ہو گیا ہے یا ہمیں معافی نہیں ملی ورنہ وہ ہمیں دید کیوں نہیں عطا کرتے؟ میں درود شریف بھیج رہا ہوں ساتھ مجھے دنیا کا خیال بھی آ رہا ہے ، ساتھ میں باتیں بھی کر لیتا ہوں اور تمنا میری دید کی ہے🥀۔ زبان سے پڑھنے والے درود کا ثواب ہے مگر دل کا درود اور ہوتا ہے اور دید کے دروازے دل والوں پر کھلتے ہیں ❤️۔ چلو سائیکالوجی کے مطابق بات کرتا ہوں شاید سمجھ آ جائے جب کوئی کسی کی چاہت میں اسے سوچتا ہے اتنا سوچتا ہے کہ اسے illusion ہونے لگتے ہیں ایسے شخص کو وہ شخص جس کے خیال میں وہ ڈوبا رہتا ہے وہ نظر آنے لگتا ہے جبکہ حقیقت میں وہ موجود نہیں ہوتا ۔ یہ معاملہ بہت طویل ہے مختصر بیان کروں تو یہ ممکن ہے جب ہم کسی کو سوچتے ہیں یا یاد کرتے ہیں تو ہمارے وجود سے انرجی اُس شخص تک جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ بھی ہماری طرف متوجہ ہو جاتا ہے یا اس کے دل میں ہمارا خیال اٹھتا ہے اس سے بھی مختصر کروں تو نقطہ مرکز یعنی توجہ کا ایک ہی نقطے پر ضم ہو جانا ۔ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد دل و دماغ میں ہے اور درود زبان پر نہیں ہے تو بھی آپ درود شریف پڑھ رہے ہیں وہ یاد ہی درود ہے ، اگر آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں آنسو اتر آتے ہیں آنکھوں میں تو یہ بھی درود ہے اور بڑے درجے کا درود ہے، اگر دل میں آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد نے گھر کر لیا ہے تو وہ دل بھی مدینہ ہی ہے کیونکہ جہاں جانِ جاناں مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما ہوں گے وہی مدینہ ہے سو سوچ میں مت پڑو بس خاموشی سے جو چل رہا ہے چلنے دو ۔ اب بتائیں ہم کیا کرتے ہیں؟ ہم زبان سے درود پڑھ رہے ہوتے ہیں ، دل میں خیال کچھ اور ہوتا ہے اور چاہت ہم دید کی رکھتے ہیں؟ خود سے پوچھیں کیا یہ طریقہ آپ کو درست لگتا ہے؟ میں تو جانتا ہوں دید والوں کو وہ ہم جیسے نہیں ہوتے ان کی زبان سے نکلنے والا درود دل مدینے والے کی سمت متوجہ ہو کر ادا ہوتا ہے ساری کی ساری توجہ اور چاہت آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر مرکوز ہوتی ہے ۔ اس درود میں اور جو ہم پڑھتے ہیں اُس درود میں کتنا فرق ہے 🥀۔ جب تڑپ ، چاہت ، محبت اور خیال آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلبِ سلیم کی طرف متوجہ ہوتے ہیں تو وہاں سے بھی کرم ٹھاٹھیں مارتا ہوا اُس وجود کی طرف آتا ہے اور پھر اس وجود پر رکت طاری ہو جاتی ہے، وجود ، کانپنے لگتا ہے، آنکھوں سے آنسوں جاری ہو جاتے ہیں ، اور حالت یہ ہو جاتی ہے کہ فقط آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک خیال طاری ہو جاتا ہے اس قدر کہ انسان کو اپنا آپ بھول جاتا ہے اسے اپنی ذات کی خبر ہی نہیں رہتی یہ وہ مقام ہوتا ہے جو دید کے دروازوں کی طرف کی راہ ہوتی ہے ۔ جب یہ لمحے کسی وجود پر مسلسل اترنے لگتے ہیں تو پھر اک روز وہ ہوتا ہے جس کی چاہ میں اپنی ذات بھول جاتی ہے اور سامنے تشریف فرما ہستی 🥀 کا دیدار کر کے اب میرے پاس وہ الفاظ بھی نہیں ہیں کہ بیان کروں مگر پھر خواب ہو یا کھلی آنکھ خمار اور تڑپ اور زیادہ شدید ہو جاتی ہے انسان پہلے سے زیادہ دیوانہ ہو جاتا ہے وہ جو بے دید کی کسک تھی اب دید کر کے اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ انسان دیوانہ وار وہ کام کرنے لگتا ہے کہیں سے مکھڑا دِکھ جائے ، سوتے وقت بھی چاہ چڑھ جاتے ہیں کاش کاش کا ورد زباں پر آ جاتا ہے یہ مقام پانا محبت والوں کے سوا کسی کے بس کی بات نہیں 🥀۔ ہم جیسے باتیں کرتیں ہیں نقش قدم پر نہیں چلتے بات درِ یار کی نہیں ہے بات ساری دلِ یار کی ہے ❤️۔ دلِ یار تک جانا پڑتا ہے پھر کیا دن کیا رات ، کیا نید کیا خواب پھر تو چاہ اور مراد 🥀 اک ہو جاتے ہیں ۔ لکھوں کروڑوں درود پڑھنا معنی رکھتا ہے مگر اس سے کہیں زیادہ معنی رکھتا ہے کہ پڑھا کس طرح جا رہا ہے ۔ مجھے شعر یاد نہیں آ رہا مگر مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک لاکھ مرتبہ درود پڑھنا اور محبت سے شوق سے ایک مرتبہ پڑھنا وہ ایک لاکھ پر بھاری پڑتا ہے ۔ بات کثرت کی نہیں ہے بات توجہ کی ہے ۔ درود شریف پڑھیں مگر شرط چھوڑ دیں بھلے وہ دید کی ہی کیوں نہ ہو بس بھیجتے چلے جائیں آپ کے دکھ ختم ہوتے جائیں گے ، بیماریاں ، مشکلیں خود بھاگتی نظر آئیں گی اور جب یار نے چاہ لیا تو سامنے کھڑا کر لیں گے ۔ #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #صلو_على_رسول_الله_صل_الله_عليه_وسلم #foryoupage #noorulhabib8081

About