@noob_area: fake pass tutorial in eFootball mobile ⚽🎮 #noobarea #efootball #pesmobile #bangladesh🇧🇩 #efootball2024mobile

𓆩𝐄𝐅 𝐍𝐎𝐎𝐁 𝐀𝐑𝐄𝐀𓆪
𓆩𝐄𝐅 𝐍𝐎𝐎𝐁 𝐀𝐑𝐄𝐀𓆪
Open In TikTok:
Region: QA
Sunday 21 December 2025 12:30:00 GMT
1691943
46414
144
912

Music

Download

Comments

tonga178
socopo gh :
please what is the name of the name
2025-12-21 21:51:49
11
opeyemibigten
BIG TEN-EFB :
Make Konami just give us quaresma
2025-12-22 11:22:09
9
fahadnabasha
Fadbio 7 :
Game name
2026-02-02 12:34:14
0
mdajgoa4
🥰মানুষ 🥰 মানুষের 🥰 জন্য 🥰 :
খেলবা
2025-12-22 14:47:58
4
oblongata92
𝓜𝓡 𝓟𝓡𝓘𝓝𝓒𝓔😎 :
Actually this is the best game I have ever play
2026-02-03 22:38:54
1
abdulsomedtahidu2
MED :
How do I do that
2025-12-21 13:37:02
4
x_space254
Exe :
How is it A fake pass when the bar turned rather stunning pass
2026-01-04 17:32:10
1
rexcy549
Masmin :
Wengine wanatuma emoji na hawajui name of the game🤣🤣🤣
2026-01-03 12:50:48
0
aritriodhrma
ari :
cancel passing🙏
2025-12-22 04:45:35
2
myfitstmylast
ا҉ب҉ن҉ ا҉ل҉ي҉م҉ن҉ :
اسم اللعبه
2026-01-01 20:42:36
3
user3087777828434
עמנואל טקלה :
Christmas
2025-12-24 06:23:02
1
henock.hk1
IR H.K 🥷 :
comment mettre les santés des joueurs sur efootball
2025-12-22 17:23:44
2
dioufy1572
elhadji Diouf :
a vendre
2026-01-05 21:30:31
1
danielminarini
Daniel :
oi a todos vim espalhar o evangelho Deus eu sei que nós falhamos sempre mas me perdoe por todas minhas falhas
2026-01-03 01:51:54
2
isku_tasho24
R͢A͢A͢S͢H͢I͢B͢🐪 :
double dash or scrolling up dash 2x
2025-12-21 18:36:41
6
jostarlalegende
Jostar Pedrick :
Comment t'arrive à faire ça ?
2025-12-21 17:20:55
3
bulbogba
maska madow6️⃣ :
zxp doable that. soo samey
2026-01-11 16:57:31
0
user5037992832527
Daoda Ba :
🥰🥰🥰
2025-12-29 13:40:51
1
mrwafi7
🍭 𝓬𝓻𝓪𝓬𝓴 𝔀𝓪𝓯𝓲 💊 :
❤❤❤
2025-12-29 03:18:51
1
supriz_gaming
SUPRI乙✪ :
😍😍
2025-12-28 19:16:30
1
yyyyyyyy4940
حسوني دوران بيس :
❤️❤️❤️
2025-12-26 18:30:58
1
kone65964
🧿BØRØM💨DËKÄBÏ🔗🔗 :
🥰🥰🥰
2025-12-22 13:12:58
1
malickmar3
[email protected] :
❤️❤️❤️
2025-12-23 19:15:27
1
wizijrgngwizijrgng
wizijr 51gngőM💞 :
♥️♥️♥️
2025-12-22 16:42:08
1
To see more videos from user @noob_area, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم میرے ساتھ تو کچھ ہی عرصہ رہی، مگر تمہاری یادیں ایسے آتی ہیں، جیسے برسوں کا کوئی رشتہ ٹوٹ گیا ہو، جیسے کسی اپنے نے زندگی بھر کے لیے ہم سے منہ موڑ لیا ہو۔ وہ چند دنوں کی ملاقات تھی، مگر دل میں عمر بھر کی کہانی چھوڑ گئی، وہ ہنسی جو کبھی میرے سکون کی وجہ تھی، آج وہی ہنسی میری آنکھوں میں نمی چھوڑ گئی۔ عجیب بات ہے نا، کچھ لوگ زندگی میں بہت کم وقت گزارتے ہیں، مگر جب بچھڑتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہماری پوری زندگی لے کر چلے گئے ہوں۔ اُس کے ساتھ نہ کوئی عمر گزاری، نہ ہی کوئی لمبا سفر طے کیا، مگر دل نے اُسے اپنا سمجھنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا۔ اب اُس کی یاد آتی ہے تو یوں لگتا ہے، جیسے میاں بیوی کی طلاق ہوئی ہو، جیسے ایک گھر بسا کر اُجاڑ دیا گیا ہو، جیسے کسی نے محبت کا وعدہ کرکے درمیانِ راستے تنہا چھوڑ دیا ہو۔ کاش دل کو سمجھایا جا سکتا، کہ ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا، ہر خوبصورت لمحہ ہمیشہ قائم نہیں رہتا، اور ہر وہ شخص جس سے روح کا رشتہ جڑ جائے، ضروری نہیں کہ وہ نصیب میں بھی لکھا ہو۔ آج بھی کبھی اُس کا خیال آتا ہے، تو دل خاموشی سے بہت کچھ کہتا ہے، آنکھیں اُسے ڈھونڈتی ہیں ہجوم میں، اور ذہن بار بار یہی سوال کرتا ہے، کہ جب ساتھ رہنا ہی نہیں تھا، تو پھر اتنا قریب آنے کی ضرورت کیا تھی؟ وہ چلی گئی، شاید اُس کے لیے یہ آسان تھا، مگر میں آج بھی اُس کے بعد خود کو سمیٹ رہا ہوں، وہ تو بس کچھ عرصہ میرے ساتھ رہی تھی، اور میں اُس مختصر سے عرصے کو اپنی پوری زندگی سمجھ کر جی رہا ہوں۔ کچھ رشتے مدت کے محتاج نہیں ہوتے، وہ چند لمحوں میں دل کے اندر گھر کر لیتے ہیں، پھر جب بچھڑتے ہیں تو انسان نہیں مرتا، بس اُس کے اندر جینے کا ایک حصہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے۔  * معصوم* #عشق❤️ #انتحاب #پیار_عشق_اور_محبت #عشق❤️

About