@lollipopgingeri: When you’re hungry, but….

Lollipop Ginger
Lollipop Ginger
Open In TikTok:
Region: ES
Sunday 21 December 2025 20:21:21 GMT
52619
515
19
7

Music

Download

Comments

anglequepa28
Anglequepa :
so pretty 🩵
2025-12-22 17:54:47
3
peter.ebanks
Peter Ebanks :
yummy
2026-08-14 17:40:09
0
piteerpann
Harry lanchero :
i see
2026-01-20 19:31:01
1
neji_hyuuga_99
neji :
2025-12-22 09:25:28
1
todd73095
Todd :
BEAUTIFUL AND GORGEOUS 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-01-19 16:51:15
1
jorgeacosta1865
Jorge Acosta :
ok señorita 😘
2025-12-24 02:28:26
2
piteerpann
Harry lanchero :
me too i want to eat ya😘
2026-07-22 06:58:00
0
matthewwinter20
Matthew winter :
me also, you look sooo delicious
2026-07-24 01:42:56
0
alvariktus29
Alvariktus :
🥰🥰🥰
2025-12-26 10:04:47
2
gasen.asan
Ghassan Google :
❤❤❤
2025-12-22 03:04:06
2
gasen.asan
Ghassan Google :
🥰🥰🥰
2025-12-22 03:04:10
2
eduardo.aceituno8
eduardo aceituno :
🥰
2025-12-22 03:36:39
2
To see more videos from user @lollipopgingeri, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا بغیر پروٹوکول تھانہ یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کا اچانک دورہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے گزشتہ رات گئے بغیر کسی پروٹوکول کے تھانہ یونیورسٹی ٹاؤن پشاور کا اچانک دورہ کیا اور تھانے کے مختلف حصوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران وزیراعلیٰ نے حوالات میں موجود افراد سے ملاقات کی، ان سے ان کی گرفتاری اور زیرِ حراست ہونے کی وجوہات دریافت کیں اور ان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے بارے میں بھی استفسار کیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر تھانے میں تعینات پولیس اہلکاروں سے بھی گفتگو کی اور ان کے پیشہ ورانہ امور، ڈیوٹی کے حالات اور درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ وزیراعلیٰ نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ زیرِ حراست افراد کے ساتھ ہر صورت انسانی وقار، قانون اور آئین کے تقاضوں کے مطابق برتاؤ یقینی بنایا جائے اور ان کے تمام قانونی حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ تھانے آنے والے ہر شہری کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے، ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سنا جائے اور ان کے جائز مسائل کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ تھانہ عوام کے لیے انصاف اور تحفظ کی پہلی دہلیز ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ہر شہری کو وہاں عزت، سہولت اور فوری رسائی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کو باوقار، شفاف اور بلاامتیاز انصاف کی فراہمی ریاستی اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ ریاستِ مدینہ کے تصور کے مطابق ریاست کی اصل طاقت کمزور اور بے سہارا افراد کے حقوق کے تحفظ اور انصاف کی مساوی فراہمی میں مضمر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خیبرپختونخوا حکومت عوام دوست، جوابدہ اور خدمت پر مبنی پولیسنگ کے فروغ کے لیے تمام ضروری اقدامات جاری رکھے گی۔ یہی فرق ہوتا ہے حکمران اور عوامی لیڈر میں #CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti #عوامی_وزیراعلی

About