@willowwwwwwwwwwwwwwwwww: Late to this trend

willowwwwwwwwwwwwwwwwww
willowwwwwwwwwwwwwwwwww
Open In TikTok:
Region: US
Monday 22 December 2025 17:53:17 GMT
70461
4832
19
224

Music

Download

Comments

senailkel
❤️ :
no u should do papi papi chulo
2025-12-22 20:33:14
0
yourownsuperhero
Gray :
2025-12-22 19:26:37
4
sql.pqr
user8408888617348 :
please marry me, please😢😢😢
2026-04-24 09:43:04
0
ellelawley
Elle Lawley ☻ :
Gorgeous
2025-12-23 00:29:45
2
masteroconn
Casey :
whoa
2025-12-24 13:02:11
0
sql.pqr
user8408888617348 :
I can't😢😢😢😢
2026-04-21 11:34:15
0
sql.pqr
user8408888617348 :
oh my God, oh my God😢😢😢
2026-04-21 11:34:08
0
jcmartinez117
John Space :
2025-12-22 17:59:21
21
samshin76
Sam Shin :
Stunning as always
2025-12-22 17:57:12
0
emeraldwiagsa
emerald :
🥰🥰🥰
2025-12-23 01:33:08
1
fefe51501
Erik :
🥰🥰🥰
2025-12-27 03:04:56
0
andrewchuckpalmer
Andrew Chuck Palmeri :
😁😁😁
2026-01-09 19:26:32
0
maleah_a
♍️aleah :
💀💀💀
2026-01-08 23:35:57
0
bdonut012
donut :
🥰
2026-01-03 10:18:14
0
user6708055229426
menderknight :
😁
2026-01-03 18:11:33
0
pennyroyalemae
тгк: пеннироял! :
😁
2026-01-08 15:14:57
0
sip_n_gulp
sip_n_gulp :
😳😳😳
2026-02-08 15:13:16
0
aneelchnawaz
user249984 :
😋💋
2026-02-26 03:15:22
0
hyuaush7i
hyayahg :
ooya 😍
2025-12-22 18:15:48
0
To see more videos from user @willowwwwwwwwwwwwwwwwww, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اولاد کو بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ گھر ہی سب سے محفوظ جگہ ہوتی ہے، ماں کی گود میں سکون ہوتا ہے، باپ کے سائے میں خوف مٹ جاتے ہیں۔   مگر جب وہی ماں باپ اپنے ہاتھوں سے اس کے خواب توڑ دیں، اس کی مرضی کو روند دیں، تو دنیا میں بچے کے پاس بچتا ہی کیا ہے؟   اس کا دل، جو کبھی کسی کے لیے دھڑکتا تھا، اسے زبردستی کچل دیا گیا۔   اس کی ہنسی، جو گھر میں گونجتی تھی، اب آہوں میں بدل گئی۔   اس کی آنکھیں، جو کل تک امید سے چمکتی تھیں، اب رات بھر آنسو بہاتی ہیں۔   نہ پوچھا گیا اس سے کہ وہ کس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہے،   نہ سنا گیا اس کا درد، نہ سمجھا گیا اس کا دل۔   بس ایک فیصلہ سنایا گیا، جیسے وہ کوئی بے جان چیز ہو، جسے جہاں چاہو رکھ دو۔   اور جب اس نے مزاحمت کی، جب اس نے کہا کہ میرا دل وہاں نہیں لگتا،   تو اسے ضد، بے وفائی، اور ناشکری کے طعنے ملے۔   کہا گیا،
اولاد کو بچپن سے یہی سکھایا جاتا ہے کہ گھر ہی سب سے محفوظ جگہ ہوتی ہے، ماں کی گود میں سکون ہوتا ہے، باپ کے سائے میں خوف مٹ جاتے ہیں۔ مگر جب وہی ماں باپ اپنے ہاتھوں سے اس کے خواب توڑ دیں، اس کی مرضی کو روند دیں، تو دنیا میں بچے کے پاس بچتا ہی کیا ہے؟ اس کا دل، جو کبھی کسی کے لیے دھڑکتا تھا، اسے زبردستی کچل دیا گیا۔ اس کی ہنسی، جو گھر میں گونجتی تھی، اب آہوں میں بدل گئی۔ اس کی آنکھیں، جو کل تک امید سے چمکتی تھیں، اب رات بھر آنسو بہاتی ہیں۔ نہ پوچھا گیا اس سے کہ وہ کس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہے، نہ سنا گیا اس کا درد، نہ سمجھا گیا اس کا دل۔ بس ایک فیصلہ سنایا گیا، جیسے وہ کوئی بے جان چیز ہو، جسے جہاں چاہو رکھ دو۔ اور جب اس نے مزاحمت کی، جب اس نے کہا کہ میرا دل وہاں نہیں لگتا، تو اسے ضد، بے وفائی، اور ناشکری کے طعنے ملے۔ کہا گیا، "ہم تمہارے لیے بہتر سوچتے ہیں"، مگر بہتر کا پیمانہ کبھی اس سے نہ پوچھا گیا۔ پھر آہستہ آہستہ اس کے اندر کا انسان مرنے لگا۔ وہ جو کبھی سب سے باتیں کرتا تھا، اب خاموش ہو گیا۔ وہ جو ہر کام شوق سے کرتا تھا، اب بے دلی سے کرتا ہے۔ نیند اُڑ گئی، بھوک مٹ گئی، اور چہرے پر وہ مسکراہٹ کبھی واپس نہ آئی۔ کوئی نہیں دیکھتا کہ اس کے اندر ایک قبر بن گئی ہے، جہاں اس کے جذبات دفن ہیں۔ اور سب سے بڑا ظلم یہ کہ اسی حالت میں، ٹوٹے دل اور بے جان روح کے ساتھ، اسے اس انسان کے حوالے کر دیا گیا جس سے وہ نفرت کرتا تھا۔ جس کے ساتھ جینے کا سوچ کر ہی اس کی سانس رکتی تھی۔ پھر بھی گھر والے سینہ تان کر کہتے ہیں، "ہم نے جو کیا، اس کی بھلائی کے لیے کیا"۔ کس بھلائی کے لیے؟ اسے زندہ لاش بنانے کے لیے؟ اس کی عزت نفس کو خاک میں ملانے کے لیے؟ اس کی زندگی کو ایک سزا بنانے کے لیے؟ بھلائی کا نام لے کر جب ظلم کیا جائے، تو ظلم دگنا ہو جاتا ہے، کیونکہ اس کے ساتھ دھوکہ بھی شامل ہو جاتا ہے۔ یہ وہ زخم ہے جو دکھتا نہیں، مگر اندر ہی اندر انسان کو کھا جاتا ہے۔ اب وہ ہر روز جیتا ہے، مگر مرتا ہے ہر لمحہ۔ مسکراتا ہے، مگر وہ مسکراہٹ کسی کے کام کی نہیں رہی۔ چلتا ہے، مگر اس کے قدموں میں وہ جان نہیں رہی۔ اور جب کبھی رات کی تاریکی میں وہ اکیلا بیٹھ کر سوچتا ہے، تو صرف ایک سوال دل چیر دیتا ہے: کیا میں واقعی اتنی برا تھا کہ میرے اپنے ہی مجھے برباد کر دیں؟ ماں باپ کا نام محبت کا استعارہ ہوتا ہے، مگر جب وہی نام ظلم کا مترادف بن جائے، تو دنیا میں بچے کے لیے کوئی پناہ نہیں بچتی۔ اس نے معاف کرنے کی کوشش کی، بھولنے کی کوشش کی، مگر دل وہ کتاب نہیں جس کے صفحے پھاڑ کر پھینک دو۔ ہر سانس کے ساتھ وہی درد دوبارہ زندہ ہو جاتا ہے۔ آج وہ زندہ ہے، مگر صرف سانس لینے کے لیے۔ جیتا ہے، مگر اس زندگی میں اس کا اپنا کچھ نہیں۔ اور گھر والے آج بھی مطمئن ہیں، کیونکہ انہوں نے اپنی انا کی تسکین کر لی، اپنی مرضی چلا لی۔ مگر کاش وہ جانتے کہ ایک دن، جب وہ بوڑھے ہوں گے، جب ان کے ہاتھ کانپیں گے، تو یہی بیٹا، جس کا دل انہوں نے توڑا تھا، ان کے سامنے بے جان کھڑا ہوگا، اور آنکھوں میں صرف خالی پن ہوگا۔ نہ شکوہ، نہ شکایت، بس ایک خاموشی جو چیخ چیخ کر کہے گا: "تم نے مجھے مارا، مگر لاش کو زندہ چھوڑ دیا"۔ یہ ہے وہ سچ، جو کوئی نہیں کہتا، مگر ہزاروں گھروں میں روز دہرایا جاتا ہے۔ اولاد کے دل مار کر، انہیں ذہنی مریض بنا کر، ناپسندیدہ کے حوالے کر دینے کے بعد، لوگ کہتے ہیں، "ہم نے سب کچھ اس کی بھلائی کے لیے کیا"۔ اور یہ جملہ، یہ ایک جملہ، اس بچے کے لیے موت سے بھی بدتر ہے۔ #onemillionviews #viralvideo #haqeeqatpasnd #creatorsearchinsights #creatorsearchinsights

About