@mu313313313: انا للہ و انا الیہ راجعون 😭 شہید ابو عبیدہ کی تصویر جاری کردی گئی۔ ابو عبیدہ کی شہادت کی خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ یہ فلسط ینیوں کا نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا نقصان ہے۔ آزادی کی ج نگ لڑنے والے فلسط ینی پوری امت کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون 😢😢# #ghaza #palestine🇵🇸❤️