@haye_chodry: Hyee lines 🙌🏻❤️‍🩹#sadvibes🥀 #viral #sadpoetry #foryou #new_acc

چوہدری 🪐
چوہدری 🪐
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 07 January 2026 11:02:58 GMT
484440
32432
185
3888

Music

Download

Comments

itxgondal080
بھاگوآنہ⚜️🦅 :
تیری روشنی نے دل کو راستہ دکھایا، 🖤 تو سکون نے ہمیں خود سے ملا لیا۔ ✨ جو کبھی قید لگتا تھا، وہ بوجھ نہ رہا، آزاد روح نے سمجھا، اصل دولت یہی ملی۔ 🤍
2026-01-07 11:07:46
20
allah.dad948
Evil Queen 😎😒 :
song name please 🙏 😢 😭
2026-04-03 10:28:43
0
ali17381princ
𝘼𝙡𝙞 💸🖤 :
نہ رکھ امید وفا کسی پرندے سے اقبال جب پر نکل اتے ہیں تو اپنا اشیانہ بھول جاتے ہیں 🙂
2026-01-09 06:25:45
6
mr_rajput_31
𝒯𝒶𝓁𝒽𝒶 ℛ𝒶𝒿𝓅ℴℴ𝓉 💕 :
نہ رکھ امید کس پرندے سے جو اپنے ہوتے ہے لوٹ آتے ہے ❤️‍🩹
2026-01-08 16:15:59
3
itxjutti165
InoXent QueEn 🦋🌸 :
ہم کو ان سے وفا کی ہے امید 🥺 جو نہیں جانتے وفا کیا ہے 🤌💔
2026-01-19 10:47:15
2
nimrakhin3
nimra Khan 20 :
واہ واہ بہت خوب شعر ہے
2026-01-08 16:05:33
2
faisalabid2719
🫠🥀 :
caption plx
2026-01-07 18:10:18
1
farqankhan482
💖 𝓚𝓗𝓐 ن 𝓑𝓡𝓐𝓝𝓓❤️‍🩹 :
ha na g
2026-01-08 07:02:53
2
zainali469876
Zain Ali :
I Need cute bestie 😭🥰
2026-01-08 06:27:21
2
ch_manan.7
M 🚩 :
Han 🫠❤️‍🩹
2026-01-07 12:55:54
2
ch__sherry__007
⚜️ CH SHERRY ⚜️ :
🤍 تم نے انداز محبت دیکھا ہے انداز وفا نہیں. پنجرے کھول بھی دو تو کچھ پرندے جایا نہیں کرتے🤍
2026-03-05 02:09:28
1
user080494061
👑 :
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے، خیر میری تومُسکراہٹ ہی تھی۔
2026-02-25 23:20:23
1
sardar.mohsin.07
Sardar Mohsin 786 :
@🤌❤️‍🩹:تیری محبت کے تقاضے بدل گے میری جان ۔۔۔۔۔ ورنہ مجھے تجھ سے زدہ عزیز آج بی کوئی نہیں
2026-01-09 06:05:11
1
maharmani68
~Mani🫠 :
لوگ بھول جاتے ہیں کہ ان کا دل رکھنے والا شخص بھی ایک دل رکھتے ہیں🔥🥺
2026-01-14 06:43:09
0
azamkhan.52
𝕐𝕠𝕦𝕣, ᴬᴷᵀ,⚡️🦋 :
as ma koi shak ni 💔
2026-01-07 17:19:21
1
hurairakhan710
𝘐𝘛𝘟_𝘊𝘏𝘜𝘡𝘈🐣💫 :
hyee❤
2026-01-08 16:41:19
2
faisalabid2719
🫠🥀 :
caption
2026-01-07 13:48:53
2
arbazqureshi763
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyy🥺
2026-02-11 04:19:48
0
iammeeru01
🎀𝐌𝐄𝐑𝐔𝐔🎀 :
hyeeee
2026-02-04 00:02:17
0
its_hamza160
𝘾𝙝𝙤𝙪𝙙ح𝙖𝙧𝙮 Haمza :
جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال ، تعریف حُسنِ یار میں سارا قرآن لکھ دیا 👑༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊─┼❉্᭄͜͡ ㋛︎
2026-01-30 03:33:22
0
mdkawsaruddin26
Voice.Of.Kawsar_26 :
ہم تو ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے میں مشہور تھے جب اپنا دل ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے ۔🙌🏻❤️‍🩹
2026-02-25 17:55:06
0
03482590403mushenbullo
Tanha larka :
Ha a🥰😌😌
2026-03-06 04:38:06
0
masoom.larka7812
masoom larka :
ہاے چوم کر میرے کفن کو اس نے کہا کے نئے کپڑےکیا پہن لیے بات کرنا ہی چہوڈ گئے
2026-02-07 13:33:42
0
muqaddasshahza
Queen 👑 :
hy🥺🥺
2026-01-16 17:39:43
0
To see more videos from user @haye_chodry, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نور فاطمہ کیساتھ آپریشن تھیٹر میں کیا ہوا؟ 20سالہ نور فاطمہ یہ نہیں جانتی تھی کہ وہ آپریشن تھیٹر نہیں بلکہ موت کے منہ میں جا رہی ہے! یہ واقعہ ہے لاہور شفیق آباد کا! جہاں پر ایک پرائیوٹ اسپتال فرحت کلینک پر 17سالہ نور فاطمہ کو لایا گیا!دورانِ ڈیلیوری نور فاطمہ کی جان چلی گئی مگر اسپتال انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور وہ فیملی کو دلاسے دیتے رہے جبکہ نور فاطمہ کو ایک گھنٹے سے زائد آپریشن تھیٹر میں ہی رکھا گیا!بعد میں کہا گیا کہ اس کی حالت غیر ہے اسے میو اسپتال لیجایا جائے! اور 50ہزار روپے لے کر ،نورفاطمہ کو مصنوعی وینٹی لیٹر پر منتقل کر کے اسے میو اسپتال لیجانے کا کہا گیا!جب لواحقین نور فاطمہ کو لے کر میو اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کہ نور کی 2گھنٹے قبل موت واقع ہوچکی ہے!لواحقین کا کہنا ہے کہ انہوں نے آپریشن کرنے کا اڑھائی لاکھ جمع کرایا جبکہ باڈی 50ہزار دینے کے بعد دی گئی!یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے قبل بھی فرحت اسپتال میں اسی نوعیت کے 10سے 12کیسز ہوچکے ہیں اور کئی لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں! اب دیکھنا یہ ہے کہ محکمہ صحت کارروائی کرتے ہوئے ذمہ داری کا کیفرکرادر تک پہنچاتا ہے یا معاملہ یوں ہی چلتا رہے گا! #Dailyvibes #lahore #farhathospital #muder @Imran Khan Official

About