@amandakayex: This powder is honestly too good 🤌🏼 it even came with a mini one for on the go 😍 #pressedpowder #grwm #carslan #blackmagnet #softfocus @Carslanvn

Amanda Kaye
Amanda Kaye
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 08 January 2026 17:46:29 GMT
1887
122
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amandakayex, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب آپ اپنی گاڑی بیچنے کے لیے لگاتے ہیں اور لوگ اسے دیکھنے آتے ہیں تو کوشش کریں بے انتہا الرٹ کھڑے ہوں اور اگر ایک سے زیادہ لوگ دیکھنے آئے ہیں تو آپ لوگ بھی ایک سے زیادہ ہوں اور جہاں جہاں سے وہ گاڑی چیک کر رہے ہوں ان کے ساتھ ساتھ رہیں ۔بلاوجہ ہاتھ نہ مارنے دیں چیزوں کے اندر-سٹارٹ کر کے زیادہ ریسیں تو بالکل نہ دینے دیں۔ میرے کزن نے ایک گاڑی بیچنے کے لیے لگائی ایک پارٹی کے چار بندے آ گئے اور گاڑی کو چاروں طرف سے الگ الگ دیکھنے لگ گئے۔ایک بھائی صاحب نے خُشک کپڑا پکڑ کے ساری گاڑی کو صاف کرتے ہوئے پینٹ چیک کرنا شروع کر دیا۔ایک تو اس سے مٹی کے ذروں سے سورل/دائرے کے نشان بنا دیئے۔دوسرا ان میں سے ایک نے شاید انگوٹھی پہنی ہوئی تھی یا اس کے ہاتھ میں کوئی تیز دھار چیز تھی۔پچھلے دروازے پہ گہرا سکریچ مار دیا۔اور باقی بندوں کو بلا کر دکھانے لگا کہ یہ سکریچ ہے بہت بڑا۔ حالانکہ میرا کزن جانتا تھا اس کی گاڑی ٹوٹل اوریجنل پینٹ میں سکریچ لیس کھڑی ہے۔میرا کزن الرٹ نہیں کھڑا تھا اور اس سے بڑی غلطی یہ ہوئی کہ وہ کارڈ لینے اندر چلا گیا بغیر کسی کو باہر کھڑا کیے۔جب انہوں نے میرے کزن کو دکھایا کہ بڑا سکریچ ہے تو میرا کزن بہت پریشان ہوا۔اب وہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا تھا کسی کو۔وہ خود شک میں پڑ گیا کہ شاید گھر کے بچے نے کر دیا ہے ۔اس لیے اس طرح کی چالبازیوں سے بچنے کے لیے اگر زیادہ لوگ ہوں تو ہمیشہ دو سے زیادہ لوگ کھڑے ہوں اور ساتھ ساتھ دیکھیں جب پارٹی گاڑی چیک کر رہی ہو۔ورنہ ایسی دو نمبریاں بہت ہیں مارکیٹ میں۔اور کسی بھی پارٹی کو دکھانے سے دس منٹ پہلے خود ساری گاڑی ایک بار ٹھیک سے دیکھ لیں۔تاکہ شک نہ رہے۔#fypシ゚viral #followme #fyppppppppppppppppppppppp

About