@minal.shikdar6:

╰‿╯ ϟ 𝙼𝚍 𝙼𝚒𝚗𝚊𝚕 𝙼𝟷 ✯꧂
╰‿╯ ϟ 𝙼𝚍 𝙼𝚒𝚗𝚊𝚕 𝙼𝟷 ✯꧂
Open In TikTok:
Region: BD
Friday 09 January 2026 16:32:20 GMT
136
10
1
0

Music

Download

Comments

user6515811651586
🎀𝗧𝗮𝗻𝗶𝗮🎀😎@ :
☺️
2026-01-11 08:56:18
2
To see more videos from user @minal.shikdar6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اس شہری نے دو منٹ میں پوری قوم کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی ہے۔ اینکر نے ایک شہری سے سوال پوچھا: “عمران خان یا شہباز شریف؟” شہری نے جواب دیتے ہوئے کہا: “کیا بات کر رہی ہیں آپ! ایک چور اور ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ ایک لیڈر کے ساتھ کیسے ہو سکتا ہے؟ایک طرف فارم 47 کا ایک جعلی بندہ ہے، اور دوسری طرف ایک وسیلۂ خیر و برکت، سچائی کا مینار، جو جدوجہد کر رہا ہے اور چکی میں پس رہا ہے۔ یہ بے ضمیر لوگ اس کے لیے بھی نہیں اٹھ رہے جس کی خاطر وہ اس مشکل قید میں قربانی دے رہا ہے۔ اس قوم کو اپنے ضمیر سے پوچھنا چاہیے کہ کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ اسے عمران خان جیسا سچا لیڈر ملے؟ یہ قوم بے حس ہو چکی ہے۔ پنجاب اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہیں نکل رہا، ہم عمران خان سے وفا نہیں کر رہے۔ وہ ہماری نسلوں کی خاطر بدترین جیل کاٹ رہا ہے۔ قوم کو باہر نکلنا ہوگا، پرامن احتجاج کرنا ہوگا، اور اپنی آزادی کے لیے آواز بلند کرنی ہوگی۔“ ‎#عیدقرباں_عہدمزاحمت  ‎#StopCrueltyAgainstKhan@𝘽𝘼𝘼𝙂𝙃𝙄 𝙎𝙌𝙐𝘼𝘿 @King addit 804 @song editor

About