:"کتابِ عشق میں ہم چاہ کو اپنا پہلا عشق لکھتے ہیں،
ہر لمحہ، ہر خوشبو، ہر رنگ اُس کے نام کرتے ہیں۔
دل کی سطروں میں بسا لیتے ہیں یادوں کا جہاں،
اور ہر صفحہ محبت کی خوشبو سے مہک جاتا ہے۔"
زندگی سفر ہے تو میں ٹھہرتا کیسے
چھوٹنے والوں کو......... پکارتا کیسے
مقامِ جہاں ہےجب...... فقط عارضی
قیام کیسا............... پراؤ ڈالتا کیسے
طاہرہ سعید
2026-01-16 13:11:52
4
To see more videos from user @urdupoetryghar0, please go to the Tikwm
homepage.