Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@bu_7abel: #اكسبلورexplore #bu7abel⚡️ #bendalmoukautotechnology⚡️ #motawaaaaa #بوحبل
bu_7abel
Open In TikTok:
Region: AE
Wednesday 21 January 2026 08:08:00 GMT
15732
320
1
59
Music
Download
No Watermark .mp4 (
25.61MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
25.61MB
)
Watermark .mp4 (
26.81MB
)
Music .mp3
Comments
سلطان احمد چانڈیو :
❤❤❤
2026-02-08 17:17:21
0
To see more videos from user @bu_7abel, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#fyp #foryoupage #viralvideo #foryou #fypシ゚viral
#рррр Алла тіл көзден сақтасын
والله كسبنا مدربًا تاريخيًا🫡 #ينز_فيسينغ #fyp #الاتحاد #jens_wissing #ittihad
منظور پشتین بالکل درست کہتے ہیں کہ جب ریاستی ادارے خود کو عوام سے بالاتر سمجھنے لگیں تو قانون کی جگہ طاقت اور عوامی خدمت کی جگہ بادشاہت جنم لیتی ہے۔ آج اسلام آباد سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے مبینہ واقعے نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ کیا یونیورسٹی کے طلبہ اپنے بنیادی حقوق کے لیے پُرامن احتجاج بھی نہیں کر سکتے؟ "آج منظور پشتین کی وہ بات ثابت ہوئی کہ جب وقت آئے گا تو پھر آپکے گریبان اور ہمارے ہاتھ ہوں گے۔" سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں طلباء نے ایک بدمعاش با وردی حاضر سروس کرنل کو گریبان سے پکڑ کر چپیڑیں کرائی ہیں۔ یہی ان کی اوقات ہے اور یہی زبان یہ سمجھتے ہیں۔ بدمعاش کرنل کی جرات دیکھیں کہ اس نے پستول نکال کر طلباء پر براہ راست فائرنگ کرنے کی کوشش کی لیکن پستول جام ہو گئی، اگر چل جاتی تو اس نے وہیں پر طلباء کو مار دینا تھا اور اس کا بال بھی باکا نہیں ہونا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ایک فوجی افسر اپنی بیٹی کو یونیورسٹی لایا۔ اسی دوران یونیورسٹی کے طلبہ اپنے مطالبات اور مسائل کے حل کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ مبینہ طور پر مذکورہ افسر نے طلبہ کے ساتھ بدتمیزی اور گالم گلوچ کی، اور صورتحال اس وقت مزید سنگین ہوگئی جب اس نے اپنی پستول سے مبینہ طور پر فائرنگ بھی کی۔ ۔ سوال یہ ہے کہ ایک طالب علم اگر اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے تو اسے گالی، دھمکی یا پستول کی زبان میں جواب کیوں دیا جائے؟ سرحدوں کی حفاظت کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں، وردیاں اور اختیارات دیے جاتے ہیں۔ مگر وردی اور اختیار کا مقصد عوام کو دبانا نہیں بلکہ عوام کے جان و مال، عزت اور حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ لنک https://www.facebook.com/share/v/1EpGdCDky8/ @topfans PTM NEWS. #SarzandUniversity #Islamabad #StudentsRights #StudentProtest #FreedomOfExpression
Joliiiie😂 @Momo ♈️
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy