@gixuuuuu: #chopar01 #foryou

gixuuuuuu.❤️‍🩹💥
gixuuuuuu.❤️‍🩹💥
Open In TikTok:
Region: BD
Saturday 24 January 2026 08:47:45 GMT
181
57
6
1

Music

Download

Comments

jihad_editz1
جِهَاد :
🤍
2026-01-24 09:09:15
1
mdabdurrahman279
~~♪💌❤️‍🔥$RIFAT 007 $🇧🇷👑®£ :
😊😊😊
2026-01-24 09:12:15
1
valueless2.0
👾DRUGS💢 :
✨✨✨
2026-01-24 09:23:56
1
nahid_3838
𝑨𝒉𝒎𝒆𝒅 𝑵𝒂𝒉𝒊𝒅🤍🕊️ :
💝💝💝
2026-01-24 11:04:19
1
mh.rahim23
🇮🇹💫✨mh.Rahim23🇧🇩🇮🇹 :
🥰🥰🥰
2026-01-24 13:09:54
1
mun__na
L🫀 :
❤️‍🩹
2026-01-24 17:04:33
1
To see more videos from user @gixuuuuu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سورۃ ص (سورۃ صاد) کی آیت 75: قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا مَنَعَكَ أَن تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِيَدَيَّ ۖ أَسْتَكْبَرْتَ أَمْ كُنتَ مِنَ الْعَالِينَ  آدم سے پہلے ایک عالی نہیں بلکے عالین تھے جنکا آدم ع کو سجدہ کرنا جائز نہیں تھا  اب یہ دیکھیں کہ یہ عالین کون ھیں؟   رسول ص کی حدیث کے مطابق  کنت نبی آدم بین الماء وتین  یعنی  میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم مٹی اور پانی کے درمیان تھا۔  پھر فرمایا  انا وا علی من نور واحد  میں اور  علی ع ایک ھی نور سے ھیں۔  خدا نے کنت کا لفظ چنا اور فرمایا  کنت کنزن مخفیا  میں چھپا ھوا خزانہ تھا  رسول ص نے کنت کا لفظ چنا اور فرمایا  کنت نبی آدم بین الماء والتین ۔  میں اس وقت بھی نبی تھا جب آدم مٹی اور پانی کے درمیان تھے۔  پھر علی ع کے لیئے فرمایا  من کنت مولا ھو فھذ علی مولا۔  جس جس کا میں مولا اسکے علی ع مولا ھیں۔  اب کوئی اللہ سے پوچھ سکتا ھے کہ کنت کا لفظ لگانے کا مقصد کیا ھے یا تو کب سے اللہ تھا ؟  کیوں کہ کنت کا لفظ تب استعمال ھوتا ھے جب اعلان کرنا ھو اور اسکا وقت معلوم نہ ھو کہ کب سے یہ عہدہ حاصل تھا۔ تو اللہ نے فرمایا پتہ نہیں کب سے چھپا ھوا خزانہ تھا آج اعلان کیا کہ پہچانا جاؤں  رسول ص نے فرمایا پتہ نہی  کب سے نبی تھا آج اعلان کیا کہ آدم سے پہلے نبوت کر رھا تھا  اور پھر مولا علی ع کے لیئے بھی وہی کفظ استعمال کر کے فرمایا  من کنت مولا  آج سے مولا نہیں ماننا پتہ نہیں کب سے مولا تھا آج اعلان  کر رھا ھوں۔  اب یہ عالین یعنی علی ع اور انکے اہلبیعت  جب دنیا میں آئیں گے جنکا آدم ع کو سجدہ کرنا جائیز نہیں  آدم ع کے نالائق  بیٹوں کی بیعت کریں گے ؟؟؟؟  ایک علم دین کا بہترین تحقیقی مواد  نام معلوم نہیں۔  والسلام #fyp #foryouofficialpage #foryoupage #تصوف_شریعت_طریقت_حقیقت #صلي_علي_النبي_محمد_صلي_الله_عليه_وسلم

About