@_katarina019: #мама #самая #сднемрождения @Татьяна Городецкая #люблю❤️

Katаrina⚒️🤍с Донбасса
Katаrina⚒️🤍с Донбасса
Open In TikTok:
Region: UA
Monday 02 February 2026 00:02:16 GMT
800
52
7
8

Music

Download

Comments

irabondarenko22
Ірен 🇺🇦🌾♒ :
Красуні 😘😘😘💯💯💯
2026-02-02 07:26:41
1
liliagghiyh
lilia :
👍👍👍💯💯💯🥰🥰🥰
2026-02-02 01:25:22
0
vedma_nata
VEDMOCKA :
🥰🥰🥰
2026-02-04 17:01:45
0
user3912523368128
Елена Молдованова :
Мои дорогие я вас очень Люблю🥰🥰🥰♥️♥️♥️🥰🥰🥰
2026-02-13 19:16:02
0
To see more videos from user @_katarina019, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں بہت سی چیزیں کھو جاتی ہیں؛ کچھ لوگ کچھ رشتے، کچھ مواقع اور کچھ خواب۔ مگر وقت کی کمی تب محسوس ہوتی ہے جب انسان پیچھے مڑ کر دیکھتا ہے اور اُسے احساس ہوتا ہے کہ اُس نے اپنی زندگی کے قیمتی سال ایسے لوگوں کو سمجھنے میں لگا دیے، جنہوں نے کبھی اُسے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ جن کے رویے بدلتے رہے، جن کی بے قدری برداشت کی، جنہیں بار بار موقع دیا، اور ہر بار یہ سوچا کہ شاید اب وہ خلوص کی قدر سمجھ جائیں گے۔ مگر کچھ لوگ جتنی محبت پاتے ہیں، اتنے ہی بے حس ہوتے جاتے ہیں۔ پھر ایک دن انسان کو سمجھ آتا ہے کہ کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز وہ وقت تھا جو واپس نہیں آ سکتا۔ لوگ دوبارہ مل سکتے ہیں، رشتے دوبارہ بن سکتے ہیں، مگر گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔ کاش انسان کو یہ حقیقت پہلے سمجھ آ جائے کہ ہر شخص کو سمجھنے، نبھانے اور منانے میں اپنی زندگی کا قیمتی وقت خرچ کرنا ضروری نہیں۔ کچھ لوگوں کو کھونا نقصان نہیں ہوتا، اصل نقصان یہ ہوتا ہے کہ اُنہیں نبھاتے نبھاتے انسان خود کو کھو دے..  #fypシ #fyp #foryoupage #viraltiktok #sufi_e_tanhai1

About