@kaityvee: I love to take care of my baby! A clean car gives me a clear mind😊 #kiak5 #carwashday

Kaityvee
Kaityvee
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 07 February 2026 19:03:14 GMT
5884
282
3
6

Music

Download

Comments

amayasalone
Amaya 💗 :
You remind me to clean my car
2026-02-07 21:39:11
1
chelsmarshelle
chelsea :
😍😍😍cutesy
2026-02-07 21:05:31
1
alipearlhairshop
alipearlhairshop :
Hi dear when could we see our videos 🥰
2026-03-05 02:59:53
0
To see more videos from user @kaityvee, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر زمانے میں بیٹی کو شادی کر کے رخصت کرنے کا رواج نہ ہوتا تو بڑھاپے میں والدین کو سب سے بڑا سہارا بیٹیوں کا ہوتا بیٹیاں تو وہ ہوتی ہیں جو ماں کی خاموشی بھی سمجھ لیتی ہیں اور باپ کے چہرے پر چھپی تھکن بھی پڑھ لیتی ہیں جس گھر میں بیٹی ہوتی ہے وہاں ماں باپ کبھی مکمل اکیلے نہیں ہوتے وہ ان کی چھوٹی چھوٹی ضرورتوں کا خیال رکھتی ہے ان کے دکھ میں خاموشی سے ساتھ بیٹھتی ہے اور ان کی خوشی میں سب سے زیادہ خوش ہوتی ہے پھر ایک دن اسی بیٹی کو شادی کے نام پر رخصت کر دیا جاتا ہے جس کے بغیر کبھی گھر کا ایک دن بھی ادھورا لگتا تھا وہ دور چلی جاتی ہے مگر اس کا دل آج بھی ماں باپ کے دروازے پر ہی رہتا ہے اور والدین بھی بڑھاپے میں اکثر اسی بیٹی کی آواز سننے کو ترستے ہیں جس نے کبھی ان کا گھر اپنی ہنسی سے آباد رکھا تھا  #رخصت_ہوئی_بیٹی_مگر_دل_وہیں_رہ_گیا  #بڑھاپے_کا_سب_سے_بڑا_سہارا_بیٹی  #ماں_باپ_بیٹی_کی_آواز_کو_ترستے_ہیں  #بیٹی_کے_بغیر_والدین_کا_گھر  #بیٹی_رخصت_ہو_کر_بھی_ماں_باپ_کی_رہتی_ہے

About