@stitchesbyshi: Part 4! Youtube tutorial edition 🩷 I love making these posts because it leads me to finding so many cute patterns 🤣 however that means my to-make list is forever growing 🫣 #amigurumipattern #freecrochetpattern #crochetvalentine #crochetinspo #crochetideas

stitchesbyshi
stitchesbyshi
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 08 February 2026 20:26:34 GMT
1080
66
1
3

Music

Download

Comments

wanda_knotsandstitches
🧶 Wanda_knotsandstitches 🧶 :
Cute!
2026-02-08 21:01:39
1
To see more videos from user @stitchesbyshi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ معصوم جانور کتنی امید بھری نظروں سے دیکھتے ہیں کہ آج کوئی ان کے لیے کھانا لایا ہے۔ 🥺💔 انہیں روز تو کوئی مارتا ہے، کوئی ظلم کرتا ہے، کوئی ڈنڈے مار کر بھگا دیتا ہے۔ شاید آج انہیں اچھا کھانا مل جائے، شاید آج کوئی ان پر رحم کر دے۔ 😭 مگر ان معصوموں کو کیا پتا کہ جس کھانے کو یہ محبت سمجھ کر کھانے جا رہے ہیں، اسی میں زہر ملا کر ان کی جان لینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 💔😭 یا اللہ! یہ بے زبان ہیں، اپنا درد کسی کو بتا نہیں سکتے، اپنی تکلیف کسی کو سمجھا نہیں سکتے۔ ان کی خاموش آنکھوں میں بھی جینے کی امید ہوتی ہے، انہیں بھی بھوک لگتی ہے، انہیں بھی درد ہوتا ہے، انہیں بھی زندگی پیاری ہوتی ہے۔ آخر ان معصوموں کا قصور کیا ہے؟ 😭💔 کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا؟ کب تک بے گناہ جانوروں کی جانیں لی جاتی رہیں گی؟ خدارا! ان بے زبانوں پر رحم کریں، انہیں کھانا دیں، زہر نہیں۔ ان کی حفاظت کریں، ان کی زندگی چھینیں نہیں۔ 🥺🤲🏻💔 #بےزبان #رحم_کریں #جانوروں_پر_ظلم_بند_کرو #جانور #ظلم

About