جس طرح چک دولت پیارا گاوں ہے اس حساب سے وڈیو اچھی نہیں بنائی گئی ہے کوئی خاص مقام نہیں دیکھا گیا جیسے ریلوے اسٹیشن تالاب بوڑ کا بہت پرانا اور پیارا درخت جس کے ساتھ کا دوسرا درخت مندرہ سے چکوال تک روڈ پر دوسرا درخت نہیں ہے۔ ۔
2026-02-12 11:21:00
3
To see more videos from user @ch.nasir.maqbool, please go to the Tikwm
homepage.