@bams1001:

BAM'S
BAM'S
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 14 February 2026 03:33:37 GMT
282
27
2
4

Music

Download

Comments

tinihartini099
tini :
👍👍👍
2026-02-14 06:24:28
1
titimuna16
Titimuna :
😂😂😂
2026-04-02 10:06:47
1
To see more videos from user @bams1001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اتنا روٹھ گیا وہ مجھ سے جیسے کسی اور نے منا لیا ہو اُسے کہ نہ اُس نے پلٹ کر دیکھا نہ کبھی میرے نام کو پکارا میں وہیں کھڑی رہ گئی جہاں اُس نے مجھے چھوڑا تھا ہاتھ خالی، دل بھرا ہوا اور آنکھیں سوالوں سے لبریز میں سوچتی رہی آخر کیا کمی رہ گئی تھی کہ وہ اتنی آسانی سے بدل گیا یا شاید میں ہی اس کی عادت نہ تھی بس ایک وقتی ضرورت تھی جسے اُس نے کسی اور سے بدل لیا مجھے دکھ اُس کے جانے کا کم تھا مگر اس بات کا زیادہ تھا کہ وہ اتنی جلدی کسی اور کا ہو گیا جیسے میں کبھی اُس کی تھی ہی نہیں میں نے تو ہر روٹھنے پر اسے منایا تھا اپنی انا کو بھی جھکایا تھا مگر اُس نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا جیسے میرے مانانے کی ضرورت ہی نہ رہی ہو شاید واقعی کوئی اور تھا جو اُس کے روٹھنے کو برداشت نہیں کر سکتا تھا اور میں وہ تھی جو ہر بار خود کو توڑ کر بھی اُسے منا لیتی تھی آج پہلی بار میں نے خود کو روکا ہے نہ اُس کو بلایا نہ ہی منایا کیونکہ اب سمجھ آ گئی ہے کہ جو آسانی سے روٹھ جائے وہ کبھی دل سے اپنا نہیں ہوتا اور جسے کوئی اور منا لے وہ کبھی میرا ہو ہی نہیں سکتا ہیر ❤️‍🩹#viralvideo #ihatelife😭 #foryoupage #pagallarka #bawafalog

About