@immuhammadsohailafridi: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبے کے تمام موٹرسائیکل سواروں کے لیے سبسڈی دینے کا اعلان! حکومت خیبر پختونخوا نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبے میں اس وقت تقریباً 14 سے 16 لاکھ موٹرسائیکل رجسٹرڈ ہیں اور ہر رجسٹرڈ موٹرسائیکل استعمال کرنے والے کو 2,200 روپے دو نشستوں میں دیے جائیں گے تاکہ عوام کو سفری اخراجات میں ریلیف مل سکے۔
ہمیں کچھ نہیں چاہیے ہمیں ہمارا مرشد عمران احمد چائیے بس
2026-03-08 14:03:27
2196
Jalal Khan • Friends :
یااللہ اس رمضان کے خاطر عمران خان کو رہا فرما امین 🥲💔
2026-03-08 14:03:54
1189
IsMAIL :
:❤️🩹: جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم 🤝♥#✌️#
2026-03-08 15:16:00
815
Ayesha :
مہنگائی کے اس دور میں پیٹرول کی قیمتوں سے پریشان عوام کے لیے یہ سبسڈی کسی نعمت سے کم نہیں۔ بہت خوبصورت اقدام! 🙌✨
2026-03-08 14:27:08
313
𝄟≛⃝🧸𝐌ɪ𝐬𝐬᭄𝐏𝐭𝐡𝐚𝐧𝐢𝐢ᥫ᭡ :
Dekhty han isko Kon like kraga👀🥺❤️
2026-03-09 10:07:57
80
Hiba :
plZzz sir polio workers ki salary ziada karay plzzz
2026-03-09 13:57:02
13
Ali Khan :
2026-03-08 13:52:29
54
CRIME MASTER :
FREE FIRE WALA SOK SHTA
2026-03-08 17:18:06
58
Ayesha Shahzadi 56 804 :
2026-03-08 14:23:35
42
zoya1jin :
mashallah
2026-03-08 15:48:23
95
ZAM :
خیبر پختونخوا کو اپنے ذاتی وسائل پیدا کرنا ہونگے، ذاتی ادارے جو وفاق سے نہیں بلکہ صوبہ خود چلائیں۔
سب سے ضروری خوراک، صوبائی ملٹری فورس، ٹیلی کام، ایندھن سمیت ہر بنیادی ضرورت کو صوبائی خودمختار ادارے کے حیثیت سے کھڑا کرنا ہوگا