@user6835194379512: - الـحُـرِيـةُ بَـيُْـنَ أَقـفَـاصِـي : - فَـإِذَا كَـانْ الـحُب أَنْ أَبَـقـى فِي مِحَرابِكِ أَسِيرًا ، وَ حُـبُكِ هُـوَ قَفصِي ، فَـسأَكُون أَسِيرًا لِلَـحُبِ فِـي مِـحَرابِ أسَــرِي ، وَ حُراً حَتى مِن كُلِ أَقَفاصِي . ـ بقلم الكاتب : سعيدي عبد الحكيم/ الـجـزائـر 🇩🇿 .#مشاهدات

سعيدي عبد الحكيم
سعيدي عبد الحكيم
Open In TikTok:
Region: DZ
Tuesday 10 March 2026 07:18:36 GMT
188
15
4
0

Music

Download

Comments

userl7irp1yj8a
userl7irp1yj8aسعيدي عبد الحكيم :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-03-10 07:30:08
1
thabitelmabdaa2026
ثابت المبدأ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-03-10 19:18:13
0
To see more videos from user @user6835194379512, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

★ سورة الرحمن سے علاج ★ قرآن شفاء ہے۔   شفاء منجانب اللہ ہے کون کہتا ہے کہ دنیا میں کسی بیماری، الجهن ، بد بختی یا نحوست کا علاج نہیں  وہ لوگ جو کسی بھی جسمانی ، روحانی الجهن یا ذہنی کرب میں مبتلا ہوں۔ کالا جادو یا جنات کے شر سے نجات چاہتے ہوں۔وہ صبح ، دوپہر شام آنکھیں بند کر کے قاری عبدالباسط کی آواز میں تلاوت سوره الرحمن (بغیر ترجمے کے) 7 روز تک متواتر سنیں۔ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی آنکھیں بند کر کے 3 بار دل میں اللہ کہہ کر 3 گھونٹ میں پی لیں۔ ★ *مقصد سورۃ رحمن*★ سورة رحمن سنتے ہوئے سورة رحمن والے کے حضور حاضر ہو جانا ہے۔ دل صاف کر کے سب کو دل سے معاف کر کے سب کو دل سے دعا دے کر اپنی غلطیوں اور گناہوں پہ شرمندہ ہو کے اپنا سارا دھیان اللہ کی طرف کر کے اس کے آگے خود کو پیش کر دے، سرینڈر کردے خود کو زیرو کر دیں۔ *★ آٹھویں دن سے اللہ پانی والی دعا ★* صبح ، دو پہر، شام آنکھیں بند کر کے تین بار اللہ کہہ کر پانی پیتے رہیں یہ اللہ پانی والی دعا نہ چھوڑے۔  اور جس بھی مخلوقِ خدا کا بھلا کر سکتے ہیں، وہ کرنا شروع کریں۔ زبان کی زکوٰۃ کے طور پر خود آگے بتانا شروع کردیں  پرندوں کو کھانا کھلا دیا کریں ۔ چیونٹیوں کو اپنی پسند کے بسکٹ ڈال دیا کریں۔ ایک بسکٹ سے دس ہزار چیونٹیوں کا پیٹ بھر جاتا ہے۔ صبح اٹھ کر اپنا منہ دھونے سے پہلے پودوں کا منہ دھلا دیا کریں ۔ اپنی کُلی کا پانی پودوں پر ڈال دیا کریں ۔ ★نابالغ بچوں کے لئے★  وہ بچے جو 12 سال سے چھوٹے ہیں نابالغ ہیں انکو سورۃ رحمن نہ سنوائیں نہ ہی پانی پلائیں ان بچوں کو جو بھی مسئلہ ہو ان کے والدین ہی سنیں گے۔ ماں باپ بیمار ہوتے ہیں۔ بچے بیمار نہیں ہوتے ۔والدین ٹھیک ہو جائیں۔ بچہ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ بیماری سوچ میں ہوتی ہے۔ نفرت ہر بیماری کی جڑ ہے بے غرض پیار ہی شفاء ہے سوچ ٹھیک ہو جائے گی، جسم بھی آگے سے ٹھیک ہو جائے گا۔ ماں باپ دل صاف کر کے ایک دوسرے کو معاف کر کے اللہ کے آگے پیش ہو جائیں ۔ بچہ ٹھیک ہو جائے گا۔‎# #allahallahallahallahallahallahallahallahallahallahallah  #drmuhammadjaved #DuaForAll #duaforlove #surahAlRehman     ‎    ‎

About