@sachonthi: 📚 Học chính mình không phải vì ai khác – giúp bạn hiểu rõ mục tiêu học tập, tạo động lực từ bên trong. 📚 Đọc sách để có nhiều lựa chọn – mở rộng tư duy, giúp việc học và định hướng tương lai rõ ràng hơn. Không chỉ nói về học tập, bộ sách còn giúp bạn thay đổi cách suy nghĩ và thái độ với việc học. Rất phù hợp cho học sinh cấp 2, cấp 3 đang cần thêm động lực. #sachhay #reviewsach #sachtuphattrien #booktokvietnam #thaydoituvan

La Bàn Sách 9+
La Bàn Sách 9+
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 10 March 2026 10:07:29 GMT
389
4
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sachonthi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 لاہور، جلو موڑ کے قریب گاؤں بھسین کے تین نوجوان گزشتہ تقریباً 10 دن سے ایجنٹ مافیا کے قبضے میں ہیں۔ انتہائی افسوس اور تشویش کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گاؤں بھسین (جلو موڑ، لاہور کے قریب) کے تین نوجوان گزشتہ تقریباً 10 دن سے ایران میں ایجنٹ مافیا کے قبضے میں ہیں۔ ابتدائی دنوں میں ایجنٹ بچوں پر تشدد کی ویڈیوز اور ان کی آواز پر مشتمل وائس میسجز بھیج کر مسلسل رقم کا مطالبہ کرتا رہا۔ لیکن اب گزشتہ 5 دن سے نہ کوئی نئی ویڈیو موصول ہوئی ہے اور نہ ہی کوئی تازہ وائس میسج۔ صرف ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے مزید رقم کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ جب بھی ہم ایجنٹ کو کہتے ہیں کہ رقم تیار ہے، ہم فوراً بھیجنے کے لیے تیار ہیں، لیکن پہلے صرف ایک بار ہمارے بچوں سے براہِ راست بات کروا دیں، تو وہ بات کروانے کے بجائے وہی پرانی ریکارڈ شدہ آوازیں اور پہلے سے بنائی گئی ویڈیوز دوبارہ بھیج دیتا ہے۔ اس صورتحال نے ہمارے دلوں میں شدید خوف پیدا کر دیا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے بچوں کے ساتھ اس وقت کیا ہو رہا ہے، وہ خیریت سے ہیں بھی یا نہیں۔ ہمیں خدشہ ہے کہ ایجنٹ مافیا پرانی ریکارڈنگز کا سہارا لے کر صرف مزید رقم بٹورنا چاہتا ہے۔ 🙏 ہم تمام بھائیوں اور بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ ہماری مدد کریں۔ خصوصاً وہ حضرات جن کے ایران میں کسی قسم کے رابطے ہیں، خدارا ہماری مدد کریں اور ہمارے بچوں کو تلاش کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ اس وقت ہمارا پورا خاندان انتہائی کرب، بے بسی اور آزمائش سے گزر رہا ہے۔ آپ سب سے دعا اور تعاون کی درخواست ہے۔ ایجنٹ کا نام: عامر (جو ڈنکی کے کام میں حسن کالیہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) لاپتہ نوجوان: 1. دلشاد مشتاق 2. اسامہ رفیق 3. وقاص (وکی) براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ متعلقہ حکام، میڈیا اور ایسے افراد تک پہنچ سکے جو ان نوجوانوں کی بازیابی میں مدد کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کی حفاظت فرمائے اور انہیں جلد از جلد اپنے گھر والوں سے ملا دے۔ آمین۔

About