@sandroluis131:

Sandro Luis
Sandro Luis
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 10 March 2026 12:52:40 GMT
183
8
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sandroluis131, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رُلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے،   اب انسان کم جانور زیادہ لگتا ہوں... جو حقیقت بن جائیں تو آنکھیں نم کر جاتے ہیں! خاموشی میں چھپے لفظ اکثر دل کو چیر جاتے ہیں... شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو بس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے..   لوٹ کر اجا یار اس تکلیف سے نکال دے مجھے...  تمہیں خدا کا واسط....  #fyp #fypシ #fypシ゚viral #foryou #foryoupage

About