@dflobabii: Comfort meets confidence 💗 The VRComfy Wireless Supportive Bra is giving all-day comfort without the wires. Soft, breathable, and supportive in all the right places — perfect for busy days, lounging, or running errands while still feeling secure and lifted. Who said comfort can’t be cute too? ✨ #VRComfy #WirelessBra #ComfortAndSupport #EverydayComfort #NoWireBra

Diana Flores
Diana Flores
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 11 March 2026 15:17:15 GMT
276
5
2
0

Music

Download

Comments

_itsmechantal
itsmechantal :
They look super comfy!
2026-03-11 15:51:43
1
To see more videos from user @dflobabii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ہر دم خیالِ جاناں، آنکھوں کے روبرو ہے  دل میں میرے سما جا، مُدت سے آرزو ہےـــ صوفی کے نزدیک ہر لمحہ محبوبِ حقیقی(اللہ) کا تصور اُس کی آنکھوں میں بسا رہتا ہے اور دلی آرزو صرف محبوب کا وصال ہے۔ منصور بھی بنایا، سولی پے بھی چڑھایا  اب مُجھ سے پوچھتے ہو، کیا تیری آرزو ہےـــ منصور سے مراد صوفی بزرگ حسین بن منصور حلاج ہیں۔ انہوں نے اَنَ الحق(میں ہی خدا ہوں) کا نعرہ لگایا تھا، جس کا صوفیانہ مطلب یہ ہے کہ عاشق کا وجود فنا ہو کر محبوب (خدا) کے وجود میں ضم ہو جاتا ہے۔ عاشق کو اس مقام تک پہنچانے والا اور اس کے دل میں یہ عشق پیدا کرنے والا خود اللہ(محبوب) ہے۔ سولی پر چڑھنا عشقِ الٰہی کی سب سے بڑی قربانی کی علامت ہے۔ جب تُو نے خود ہی میرے اندر اپنے عشق کی آگ بھڑکائی، مجھے منصور بنایا، اور تیرے عشق کی خاطر ہی مجھے سولی(موت اور دنیاوی آزمائشوں) پر چڑھایا، تو اب اس امتحان کے بعد مجھ سے یہ پوچھنا کہ، تیری آرزو کیا ہے؟   ہندو بھی تیرے بندے، مومن بھی تیرے بندے  ایمان کی جو پوچھو، ایمان سب کا تُو ہےـــ صوفیاء کے نزدیک ظاہری مذاہب(ہندو یا مسلمان) کے راستے الگ الگ ہو سکتے ہیں، لیکن منزل اور خالق سب کا ایک ہے۔ روح کی گہرائیوں میں جاکر دیکھا جائے تو ہر انسان کی نیت، جستجو اور عبادت/پوجا کا مرکز وہی ذاتِ واحد ہے۔ ۔ ۔ ۔ #takhayyul_ #nfak_says #hajimehboobaliqawwal  #sufiqawali #sufism

About