@inaya.vibes: “جب دل تھک جائے اور راستے مشکل لگیں تو یاد رکھو… اللہ کبھی بھی اپنے بندے کو اس کی طاقت سے زیادہ آزمائش نہیں دیتا۔ شاید تمہاری یہ آزمائش تمہیں اللہ کے اور قریب کرنے کے لیے ہو۔ 🤍 #Q#QuranVerseI#IslamicReminderS#SurahBaqarahislamictok #trustallah