@forever_you60: #ليلة_القدر #دين #دعاء

forever_you60
forever_you60
Open In TikTok:
Region: PS
Monday 16 March 2026 00:23:03 GMT
1454
101
2
11

Music

Download

Comments

kikakouki64
Malak :
امين يارب 🤲
2026-03-17 11:57:09
1
user9091044140114
علاء المشهداني :
🥰🥰🥰
2026-03-31 06:20:01
1
To see more videos from user @forever_you60, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اے پیاری لڑکی! کیا تم نے کبھی ایسا مرد دیکھا ہے  جو اپنے لیے سفید اجلا لباس منتخب کرے  اور پھر اسے اپنے ہاتھوں سے میلا کرے  اس سفید اجلے لباس کو داغدار کردے  اور پھر اسے پہن کر لوگوں کے سامنے جائے!  نہیں ناں!  کیونکہ یہ مرد کی فطرت ہے  جس لباس کو وہ زیب تن کرنا چاہتا ہو اسے سنبهال کر رکھتا ہے  اس پر ہلکی سی گرد بھی نہیں پڑنے دیتا  اپنے ہاتھوں سے داغدار کرنا تو دور کی بات  اسے میلا بھی نہیں ہونے دیتا۔  مرد جس لباس کو زیب تن کرنا چاہتا ہو  اسے کبھی میلا نہیں کرتا!  اور! مرد جس لباس کو میلا کر دے  اسے کبھی زیب تن نہیں کرتا!  اے پیاری لڑکی! تم بھی ایک سفید،پاکیزہ، اجلے لباس کی ماند ہو  کسی مرد کو اجازت مت دو کہ وہ تمہاری عزت تمہارے کردار اور تمہاری پاکیزہ روح کو داغدار کر سکے۔ تمہارے خیالات اور پاکیزگی کو میلا کرنے کی جرات کرسکے۔  خود کو اس محرم کے لیے اجلا،صاف شفاف اور پاکیزہ رکھو جو اللہ نے تمہارے نصیب میں پہلے ہی لکھ دیا ہے۔  اللہ ہر بہن بیٹی کی عزت ایمان اور پاکیزگی کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔  #سانولا  #میثم

About