@zejiaxin168: One Piece Summer Womens New 2026 Floral Printed Chiffon Blouses V Neck Ruffle Sleeve Fitted Tops Casual Female Boho Beach Chic Tank Shirts Suitable for Vacation, Casual Daily Wear

Chic Chic Bargains
Chic Chic Bargains
Open In TikTok:
Region: US
Friday 20 March 2026 11:05:26 GMT
123
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zejiaxin168, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ یارحسین کی کھلی کچہری میں آیاز شغیب خان کا اظہارِ خیال تھانہ یارحسین میں ڈی ایس پی فضل شیر خان کی زیرِ صدارت منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے آیاز شغیب خان نے امن و امان کی صورتحال پر اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ ڈی پی او ایک فرض شناس افسر ہیں، تاہم انہیں یہ فکر لاحق ہے کہ اگر مستقبل میں یہ نظام برقرار نہ رہا تو علاقے میں حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس مقابلوں میں مارے جانے والے افراد کے بچوں کے مستقبل پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، کیونکہ اگر ان کی مناسب رہنمائی اور دیکھ بھال نہ کی گئی تو وہ انتقام یا جرائم کی راہ اختیار کر سکتے ہیں، جس سے معاشرے میں مزید خونریزی کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام کے لیے صرف پولیس ہی نہیں بلکہ معاشرے کے تمام طبقات کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ آنے والی نسلوں کو ایک پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔ 🎥 مکمل بیان ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

About