@itsmerehman7: ##@HIBA FATIMA @SYED ZAIN ALI🚩🚩

عبدالرحمن ھنجرا ❤️!
عبدالرحمن ھنجرا ❤️!
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 22 March 2026 04:56:00 GMT
246
65
13
2

Music

Download

Comments

faheembutta8729
Faheem butta :
❤️❤️❤️
2026-03-22 05:15:34
1
muhammad.nazar6536
Muhammad nazar :
🥰🥰🥰
2026-03-22 07:53:21
1
_abubakarking302
DP__hu__yrr😉😉 :
❤️❤️❤️
2026-03-22 08:11:17
1
zainbaba7891
😈ZAIN😈AWAN😈 :
geo♥️
2026-03-22 13:55:31
1
saddam.khan.2050
Saddam Khan 2050 :
😉😉😉
2026-03-23 11:35:31
1
m.bialalkhan786a
خان بلال بلوچ ضلع بہاولپور :
🥰🥰🥰
2026-03-24 02:12:38
1
m.bialalkhan786a
خان بلال بلوچ ضلع بہاولپور :
❤️❤️❤️
2026-03-24 02:12:40
1
nadeemjaan3911
Jᴜᴛᴛ Aʟᴜᴍɪɴᴜᴍ & Gʟᴀss :
🥰🥰🥰
2026-03-24 10:54:55
1
usman.tarar56
Tarar🔥 :
♥️♥️♥️
2026-03-27 18:30:46
1
userhivu1z3swr
Mãìk ZÄÌñ👊💀 :
❤️❤️❤️💯
2026-05-19 12:08:19
1
userhivu1z3swr
Mãìk ZÄÌñ👊💀 :
choty Bhai 🥰🥰🥰💯
2026-05-19 12:08:43
1
user5911080779858
Malik zadii & Khan Sahab 💞 :
🥰🥰🥰
2026-03-22 07:52:00
0
hanjrajuttbrand69a
🇵🇰🇦🇪786 محکمھHunjra JUTT :
🥰🥰🥰
2026-03-22 11:54:54
0
To see more videos from user @itsmerehman7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رسول اللہﷺ نے فرمایا:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: "حسن اور حسین علیہما السلام جنتی جوانوں کے سردار ہیں ، اور ان کے والد مولا علی علیہ السلام ان سے افضل ہیں۔" حوالہ جات📝: سنن ابن ماجہ ، ح: 118 جامع ترمذی ، ح: 3768 ، 3781 مسند احمد ، ح: 11012 ، 11616 ، 11641 ، 11799 ، 23718 ، 23719 صحیح ابن حبان ، ح: 6960 ، 6959 مشکوٰۃ المصابیح ، ح: 6163 ، 6171 سلسلہ احادیث صحیحہ للألبانی ، ح: 3476 مصنف ابن ابی شیبہ ، ح: 32840 ، 32841 ، 32843 مجمع الزوائد ، ح: 15093 ، 15189 -------------------------------- ایک رات رسول کریم ﷺ مولا علی اور سیدہ فاطمہ علیہما السلام کے گھر تشریف لائے۔ حضرت حسن علیہ السلام نے پانی مانگا تو آپ ﷺ نے پانی کا پیالہ بھر کر دیا، لیکن حضرت حسین علیہ السلام نے پہلے پینا چاہا تو آپ ﷺ نے انہیں روک کر حسن علیہ السلام کو پہلے پانی پلایا۔ حضرت فاطمہ علیہا السلام نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا حسن آپ کو زیادہ محبوب ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: نہیں، حسن نے پہلے پانی مانگا تھا۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن میں، تم، یہ دونوں (حسن و حسین علیہما) اور یہ سونے والا (یعنی مولا علیہ السلام) ایک ہی مکان میں ہوں گے۔ حوالہ جات 📝: سلسلہ احادیث صحیحہ از علامہ البانی ، ح: 3457 مجمع الزوائد ، ح: 14991 -------------------------------- ایک عراقی شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حالتِ احرام میں مچھر مارنے کے کفارے کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ تم مچھر کے قتل کا مسئلہ پوچھتے ہو، حالانکہ تمہارے ملک والوں نے رسول اللہ ﷺ کے نواسے کو قتل کر ڈالا۔ پھر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے سنا ہے کہ حسن اور حسین دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔ حوالہ جات 📝: صحیح بخاری ، ح: 5994 ، 3753 صحیح مسلم ، ح: 7297 ، انٹرنیشنل : 2905 جامع ترمذی ، ح: 3770 مسند احمد ، ح: 5568 ، 5675 ، 6406 صحیح ابن حبان ، ح: 6969 مشکوٰۃ المصابیح ، ح: 6145 سلسلہ احادیث صحیحہ للألبانی ح: 3411 مصنف ابن ابی شیبہ ، ح: 32854 ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ #molanaishaq #imamhussain #ahlebait #molanaishaqmadni #fory

About