@chloemartin389: Ilana Glazer was the breakout star of Broad City-until bold comedy, controversy, and industry expectations reshaped her path. Let's look back at her rise, the challenges, and everything that followed. #IlanaGlazer #llanaWexler #BroadCity #2010s #tv

chloemartin389
chloemartin389
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 25 March 2026 06:28:56 GMT
24228
196
5
11

Music

Download

Comments

dustofassisi
dustofassisi :
You wrong for putting that first video up
2026-05-27 03:16:37
21
danimal415
DaniEtTheo :
The first video tho... had me worried
2026-03-25 12:41:36
9
ilana.olmos3
Ilana Olmos :
That’s my name that’s my first name, Ilana
2026-04-07 03:35:43
1
brooksmartin24
Martin2 :
i still say the in the club line 😂🤣
2026-06-01 17:52:15
0
melindaparkerevans
Melinda Parker Evans :
😁😁😁
2026-04-08 07:21:18
0
To see more videos from user @chloemartin389, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎شیرازہ ہُوا ملتِ مرحوم کا اَبتر ‎اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے اے روح محمد ﷺ وہ ملت جو کبھی  زندہ و تابندہ تھی آزاد و حکمران تھی ۔ آج اس کا شیرازہ بکھر چکا ہے اور اس میں ہر قسم کا نظم و ضبط ختم ہو چکا ہے ۔ ایسی حالت میں آپ ہی بتائیں کہ آپ کا امتی آپ کا مسلمان کیا صورت اختیار کرے کیا قدم اٹھائے، کدھر جائے ۔ ‎وہ لذتِ آشوب نہیں بحرِ عرب میں ‎پوشیدہ جو ہے مجھ میں ، وہ طوفان کدھر جائے 
مطلب: میں دیکھ رہا ہوں کہ عرب کے سمندر میں کوئی شورش اور کوئی طوفان نہیں ہے ۔ یہ عرب قوم جو کل تک ساری دنیا پر چھائی ہوئی تھی آج مردہ و افسردہ ہے اور لذت شورش سے محروم ہے ۔ میرے سینے میں طوفان بھرے جو جذبات ہیں وہ میں ان تک کیوں پہنچاؤں ۔ وہ تو اس حد تک بے شور ہو چکے ہیں کہ میرا طوفان بھی ان میں کوئی حرکت پیدا نہیں کرے گا ۔ میں اپنے طوفان کو کہاں لے  جاؤں ۔ ‎ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد ‎اس کوہ بیاباں سے حُدی خوان کدھر جائے اگرچہ میرے پاس نہ کوئی قافلہ (ساتھ دینے والی قوم) ہے، نہ سواری ہے  اور نہ ہی سفر کا کوئی سامان ہے۔ پھر بھی میں، جو اس سوئی ہوئی قوم کو جگانے کے لیے بیداری کے گیت (حُدی) گا رہا ہوں، ان سنسان پہاڑوں اور صحراؤں میں تنہا رہ گیا ہوں۔ میں اس ویرانے سے نکل کر کہاں جاؤں؟ (مراد یہ ہے کہ قوم میرا ساتھ نہیں دے رہی مگر میرا ضمیر مجھے خاموش بھی نہیں بیٹھنے دیتا)۔
   ‎اس راز کو اب فاش کر اے روحِ محمد ‎آیاتِ الہٰی کا نگہبان کدھر جائے اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روحِ مبارک! اب آپؐ ہی اس راز سے پردہ اٹھائیے اور ہماری رہنمائی فرمائیے کہ وہ مسلمان جو کبھی اللہ کے پیغام اور اس کی کتاب کا محافظ اور علمبردار تھا، آج کی اس زوال پذیر اور بے بسی کی حالت میں اپنا دین اور ایمان بچانے کے لیے کدھر جائے؟ اقبال بارگاہِ رسالتؐ میں فریاد کر رہے ہیں کہ امت کو اس بھنور سے نکالنے کا راستہ دکھایا جائے۔ #allamaiqbal  #ziamohyeddin  #allamaiqbalpoetry

About