@missassetou16: #burkinatiktok🇧🇫🇧🇫🇧🇫❤️ #debloquermesvuessvp🙏

Nourah 🇧🇫💐🌺
Nourah 🇧🇫💐🌺
Open In TikTok:
Region: CI
Thursday 26 March 2026 11:28:23 GMT
453108
29653
1328
458

Music

Download

Comments

user2460080599397
djeneba sanou :
Qui a regardé vidéo là plus de 10 fois 👍👍🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-03-27 12:05:08
44
idrisskoupela0
IDRISS koupela :
tout va finir un jour😁
2026-03-27 16:02:02
21
dramane.ouedraogo97
DRAMANE OUEDRAOGO :
y'a teedo😁
2026-03-26 16:45:38
22
abdoul.zampa226
Abdoul 🇧🇫🇬🇷 :
j'ai regardé la vidéo la toute la journée ❤️❤️❤️
2026-03-26 13:41:27
23
yack.savadogo
Yack Savadogo :
2026-03-27 11:44:12
9
userde0omo5xw9
userde0omo5xw9 :
Mon salaire est en danger
2026-03-28 07:04:45
7
larissale26
Larissa 01 :
je suis une femme mais jai kiffer ma belle
2026-03-26 20:34:51
25
smobonheur
Smo du bonheur dit la Machine :
cuit s'a la ces pour nous
2026-03-27 15:09:19
7
soule.odg17
Soule odg :
je ne peux pas faire une journée sans rentrer dans Tiktok c'est a cause de ces vidéos
2026-03-26 20:22:43
11
ib.le.burkimbila2
ib le BURKIMBILA :
qui te mange même long vie à lui💯💯🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️
2026-03-26 22:10:56
5
lamoussayameogo7
LAMOUSSA YAMEOGO :
😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘😘🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍😍🥰🥰🥰😘😘😘😘
2026-04-23 13:03:56
2
gafarou.koala
bon petit de dieux💪👍🥷🥷🫵 :
2026-05-25 06:45:23
1
67enf
beni z :
si tu vois mon commentaire like que dieu te bénisse chaque jour et chaque munite🤣🤣🤣
2026-03-28 22:38:05
5
.soma.lasso
.Soma Lasso :
salut
2026-05-10 18:30:02
1
harouna.ouedraogo6600
Harouna Ouedraogo :
🥰😍🥰🥰
2026-04-25 21:59:36
1
salam.kabr4
Salam Kabré :
🥰
2026-04-24 22:19:19
1
user5266524755178
user5266524755178 :
salut
2026-05-05 16:19:33
1
user9728159229940
SOME Frédéric :
c'est fort ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺👍👍👍👍👍👍👍👍🥰🥰🥰♥️♥️💯💯💯💯💯🌺
2026-05-23 01:31:11
1
marcelyssoufadaki
Marcelyssoufa Dakissaga :
🥰🥰un vrai Wayne hein .belle femme
2026-05-24 13:47:39
1
franchi748
Ousseni Zalle :
salut
2026-04-22 17:52:43
1
aziz.rouamba00
🌹 M@ui🌹 :
🌹🌹🌹🌹🤔🤔🤔
2026-04-02 22:20:19
2
userlhommde45toujours5
l'homme fort de 45 :
fo Mana teedo c'est bon 🙏👍👍
2026-05-12 21:27:43
2
abdoulwahabbena82
Abdoul WAHAB BENAO :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰💖💖💖🤍🤍♥️♥️♥️😘😘😘😘😘❤️❤️❤️❤️❤️🌧️❤️
2026-04-28 22:06:44
1
doumouyaousoumani
doumbia9408 :
Merci 💕💗💞💞💞💞💯🫂🫶🙏🙏😂😂
2026-04-23 00:15:19
1
To see more videos from user @missassetou16, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تمہیں معلوم ہے؟ یہ جو لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه
تمہیں معلوم ہے؟ یہ جو لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه " لکھ جاتے ہیں " تعریفیں کرتے ہیں ... اداس ایموجیز بھیجتے ہیں انہیں کیا خبر کہ یہ الفاظ محض شاعری نہیں ہیں۔ 🫵 یہ میرے دل کے وہ حصے ہیں جو تم نے توڑے تھے۔ یہ وہ راتیں ہیں جو میں نے جاگ کر گزاری ہیں۔ یہ وہ اذیت ہے جو تمہاری خاموشیوں نے میرے اندر اتاری تھی۔ ❤️‍🔥لوگ سمجھتے ہیں میں بہت اچھا لکھ لیتا ہوں۔ ... کاش..🩶🩶🩶 وہ جان پاتے کہ انسان اتنا درد محسوس کیے بغیر ایسا نہیں لکھ سکتا۔ یہ لفظ کتابوں سے نہیں آئے یہ تمہاری بے وفائی سے نکلے ہیں۔ یہ ہر وہ لمحہ ہے جب میں نے تمہارے ایک پیغام کے لیے رات بھر اسکرین دیکھی۔ یہ وہ انتظار ہے جب تم آن لائن ہو کر بھی مجھ سے بات نہیں کرتی تھیں۔ یہ وہ تکلیف ہے جب تمہارا لہجہ بدلنے لگا تھا اور میں پھر بھی خود کو یہ یقین دلاتا رہا کہ شاید تم مصروف ہو۔ ... مگر حقیقت 🥀حقیقت یہ تھی کہ تم اب مجھ سے محبت نہیں کرتی تھیں.. اور شاید کبھی اتنی کرتی بھی نہیں تھیں جتنا میں سمجھ بیٹھا تھا۔ تم نے میرا کیا نقصان کیا ہے یہ بھی کسی کو معلوم نہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں محبت ختم ہوئی ہوگی چند آنسو بہے ہوں گے اور زندگی آگے بڑھ گئی ہوگی۔ ... مگر نہیں تم اپنے ساتھ ميرا سکون بھی لے گئیں۔ میری نیندیں میری ہنسی میرا خود پر یقین سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا۔ میں پہلے اتنا خاموش نہیں تھا۔⚠️میں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر خوش ہو جایا کرتا تھا دوستوں میں بیٹھ کر ہنستا تھا گھر والوں سے باتیں کرتا تھا۔ ... پھر تم آئیں❤️‍🔥 اور تمہارے بعد میرے اندر ایک مستقل اداسی رہ گئی۔ اب میں ہر ہجوم میں بھی تنہا محسوس کرتا ہوں۔ ... اور یہ جو تحریریں ہیں نا یہ اصل میں تم سے کیے گئے وہ سوال ہیں ن جو میں کبھی تمہارے سامنے نہ کر سکا۔ یہ وہ شکوے ہیں جو میری انا نے میرے ہونٹوں تک آنے نہیں دیے۔😢😢 میں آج بھی کبھی کبھی تمہیں مخاطب کر کے لکھتا ہوں۔ حالانکہ مجھے معلوم ہے تم شاید یہ سب کبھی پڑھو بھی نہ۔.. مگر دل پھر بھی تمہارا نام لے کر ہی ٹوٹتا ہے۔ ... اور لوگ لوگ اسے شاعری سمجھ لیتے ہیں۔🦋 انہیں کیا معلوم ہر شعر کے پیچھے ایک لڑکا آہستہ آہستہ ختم ہوا ہے۔😢 ایک لڑکا جس نے تمہیں اپنی پوری شدت سے چاہا اور بدلے میں صرف خاموشی فاصلی اور بے رخی پائی۔ اسی لیے..😞 جب کوئی میری تحریر پر .... صرف واہ واہ" لکھ کر چلا جاتا ہے 🥀🖤... تو دل خاموشی سے بس یہ کہتا ہے ... آپ جنہیں شاعری سمجھتے ہیں" وہ میری ادھوری شکایتیں ہیں کسی سے۔... #Ahmdii #standwithkashmir #foryoupageofficial #viralmyaccount 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹😩😩😩😩😩😩😩😩

About