@sieuthicaygiongwelofarm: Hướng Dẫn Xử Lí Nấm Hồng Sầu Riêng #kythuatwelofarm #Saurieng #namhongsaurieng

Welofarm Shop
Welofarm Shop
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 28 March 2026 11:00:00 GMT
21199
206
11
8

Music

Download

Comments

phongsoeul
Vựa Mít 68 :
Mua cái gi xit hết a
2026-03-29 11:59:23
1
kalmn05
cưa a :
xin thuốc đặt trị
2026-04-09 13:57:06
1
fairyle7
mẹ( bo và ben ) :
cách trị nấm hồng tảo đỏ bằng thuốc gì a
2026-03-28 22:30:25
1
dng.huy5
Dũng Huy :
Như vậy mình chi cho nó bằng loại thuốc gì vậy em
2026-03-29 18:55:14
1
To see more videos from user @sieuthicaygiongwelofarm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

📄درود شریف کی پرچیاں ۔ روحانی خواب ✨  الحمدللہ رب العالمین میں درود شریف بہت  کثرت پڑھتی ہوں  مجھے درود شریف کی برکت سے کثرت  سے خواب میں آقا جان صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب ہوتی ہیں ۔۔۔۔  مسجد نبوی کریمﷺریاض الجنہ میں  موجود ہوں۔۔  میری قسمت جاگ اٹھی پاک حضرت فاطمہ سلام اللّٰہ علیہا تشریف فرما ہیں۔۔۔۔سبز رنگ کی چادر  مبارکہ جس میں سے بہت نور نکل رہا ہے  اوڑھے ہوئے ہیں ۔۔۔مکمل حجاب زیب تن فرمائے ۔۔  آپ سلام اللّٰہ علیہا کے سامنےایک چادر بچھی جس پر پرچیاں پھیلی پڑی ہے ۔۔  جن پر درود شریف تحریر  ہیں۔ آپ سلام اللّٰہ علیہا فرماتی ہیں بڑی باجی کو آپ یہ سب سمیٹ کر لائیں ۔ آئیں یہ لے چلیں  ان کو بابا حضور ﷺ کی بارگاہ اقدس میں پیش کریں ۔۔ منظر تبدیل ہوتا ہے آقا جان کریمﷺ ایک  خوبصورت کرسی پہ تشریف  فرما ہیں ۔۔ سفید لباس مبارک زیب تن فرماے کریم  رنگ عمامہ مبارک سجا ہوا ہے مکمل  لباس مبارکہ سے سراپاء نور پھیل رہا ہے سامنے ایک میز مبارک ہے ۔ اس میز پر وہ سبز  چادر  چادر رکھی جاتی ہے  درودشریف کی پرچیوں سے بہت کثیر نور پھیل رہا۔۔ میرے پیارے کریم جود و وفا کا سر چشمہ ﷺ کی نظر کرم جیسے  ان پرچیوں پر  پڑتی ہے بہت خوش ہوکر مسکراتے ہیں۔۔  میں  آپﷺ سے عرض کرتی ہوں ۔۔۔ یا رسول اللّٰہ ان پرچیوں پہ تو صرف درود شریف ہے نبی پاکﷺ  خوشی میں مسکراہٹ عنایت فرماتے ہیں۔  لب مبارک جنبش فرماتے ہیں  میں درود شریف کو دیکھ کر نہیں ۔۔   ان درود شریف پڑھنے والے کو دیکھ کر مسکرا رہا ہوں ۔   میں نہ صرف ان  پرچیوں کو دیکھ کر ۔۔ ان  درود شریف پڑھنے والوں  کو بھی  دیکھ کر مسکرا رہا ہوں۔۔۔ میں جب دیکھنے کی کوشش کرتی ہوں مجھے کوئی بھی وہاں  پڑھنے والوں میں سے نظر نہیں آتا صرف وہ پرچیاں رکھی ہیں ۔۔  نبی کریم لجپال آقا جان ﷺ میری دلی کیفیت سے واقف ہو جاتے ہیں ۔۔  ارشاد فرماتے ہیں   تمہیں پتا ہے جس جس نے بھی درودشریف پڑھا ہے۔ وہ  سب میرے سامنے اس وقت حاضر کھڑے ہیں ۔۔۔ میں حیران ہوکر دوبارہ عرض کرتی ہوں   ۔۔۔ یا سیدی یا رسول اللّٰہﷺ  واقعی سب  مرد اور خواتین یہاں اس جگہ موجود ہیں ۔۔    پیارے آقا جان ﷺارشاد فرماتے ہیں ۔۔ جو بھی جہاں کہی سے بھی درود شریف پڑھ رہے ہیں سب سامنے موجود ہیں ۔۔میری نظر ان  سب پہ ہے۔ *اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی سیّدنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہٖ وَسَلِّم تَسلِیما*

About