@intimate.official.store: Bác nào còn đang mắc phải sai lầm này thì đừng hỏi vì sao cứ bị tái đi tái lại nhé 😔 #fyp #ziaja #dungdichvesinh #chamsoccobe #namcandida

Intimate Store
Intimate Store
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 30 March 2026 04:29:10 GMT
3858
13
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @intimate.official.store, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ کہ کوئی مرد تمہارا رشتہ مانگے اور پھر تم سے شادی کرے یہ نہ تو محبت کا کوئی بڑا ثبوت ہے اور نہ ہی کوئی بڑا کارنامہ، کیونکہ یہ تو زندگی کا ایک عام سا اصول ہے ۔ لیکن کیا تم جانتی ہو کہ اصل کارنامہ کیا ہے؟ یہ کہ خزاں تمہارے جسم اور حسن پر گزرے، اور جب تمہارے چہرے پر وہ ہلکی ہلکی لکیریں نمایاں ہوں تو وہ ان میں کوئی کمی یا خامی نہ دیکھے۔ یہ کہ وہ دن جب تم دونوں ایک دوسرے سے ملے تھے، اس کی یاد میں ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے ، بالکل اس کے اپنے یوم پیدائش کی طرح چاہے تم دونوں پچاس برس کے بھی ہو جاؤ۔ یہ کہ وہ تمہیں اپنی جیت سمجھے اور تم پر فخر کرے، اور تمہیں اپنے اور تمہارے گھر والوں کے سامنے فخر سے پیش کرے۔ یہ کہ تم دونوں بچوں کے والدین بنو لیکن تم ہمیشہ اس کی پہلی بچی بنی رہو، چاہے کتنے ہی سال گزر جائیں۔ یہ کہ وہ تمہارے ساتھ خدا کا خوف دل میں رکھتے ہوئے ایسا برتاؤ کرے کہ وہ یادوں میں بھی تمہارا وفادار رہے ۔ یہ کہ وہ تمہیں کبھی اس حال میں نہ سونے دے کہ تمہارا دل دکھ سے بھدا ہو۔ اور یہ کہ وہ تمہیں کبھی مایوس نہ کرے، یہاں تک کہ اگر تمہاری صحت کبھی تمہیں دھوکہ دے دے۔۔۔ #fyp

About