@nagirls27: Rekomendasi daster jumbo rayon 🛍️🛒 #dasterviral #dastermurah #dasterjumbo #bajutidur

nagirls27
nagirls27
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 11 April 2026 07:00:00 GMT
6085
73
4
3

Music

Download

Comments

dfghb__
i :
bahan apa?
2026-04-12 12:47:16
0
hbs.dxzy
hbs dxzy :
Kk spil kk bli di mb tuh
2026-04-11 07:06:21
0
To see more videos from user @nagirls27, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسلام آباد: ایف آئی اے کا سیکٹر F-7/1 میں بڑا چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار اسلام آباد کے سیکٹر F-7/1 میں ایک گھر پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں چینی شہری لی گینگ لئی، وانگ بھاؤ اور پینگفی گاؤ جبکہ پاکستانی شہری وقاص سرور اور قیصر حنیف شامل ہیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق چھاپے کے دوران گھر سے مختلف انسانی اعضاء اور مبینہ طور پر انسانی گوشت بھی برآمد کیا گیا، جسے قبضے میں لے کر فرانزک جانچ کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار پاکستانی شہری چینی ملزمان کے ساتھ بطور ڈرائیور اور مبینہ طور پر انسانی سپلائی کے نیٹ ورک میں معاونت کر رہے تھے۔ ایف آئی اے نے تمام ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جبکہ اس مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے دیگر ممکنہ سہولت کاروں کی تلاش بھی جاری ہے۔

About