نوٹ:اس مقام پر ایک بات ذہن نشین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے لئے ’’فارغ ‘‘کا لفظ استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ اللہ تعالیٰ مصروفیت اور فراغت کے وصف سے پاک ہے ۔اس لئے یہاں آیت میں ’’ سَنَفْرُغُ‘‘ سے ا س کا حقیقی معنی ’’فراغت ‘‘مراد نہیں بلکہ اس کا مجازی معنی ’’قصد کرنا‘‘ مراد ہے۔
2026-04-15 05:28:39
75
RAJPUT 🥰💗 :
یا اللّٰہ ایسی زندگی کا کیا ہی حساب لیں گے ہم سے ،بس معاف کر دے آمین
2026-04-14 16:54:30
30
SaQib Khan :
پروردگار اس ٹھوٹی پھوٹی زندگی کا کیا حساب لینا بس معاف فرما اور سب کو جنت عطا فرما امین
یا رب العالمین ۔۔۔
ہمارے پس آپ کو حساب دینے کے لئے کچھ بھی نہیں ۔۔بس معاف کیجئے گا ❤️❤️
2026-04-27 21:12:42
4
☆︻╦̵̵͇̿̿̿̿╤ihsan➳𓃮 :
میں روز محشر کا قائل ہوں لیکن میں سوچتا ہوں کہ ایک بندہ رب کو کیا حساب دے گا 😢😭
2026-04-17 07:32:55
8
ajiz :
Allah Pak hum sab ko maaf kr dejiye aur Reham krye ga
2026-04-13 12:28:53
9
👑𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐀𝐥𝐢 𝐤𝐢𝐧𝐠👑 :
ayat ghlat hai Bhai likhi AP ny
2026-05-03 04:42:16
1
Jawad Awan :
Ye ayat ghalt ni likhi apne?
2026-04-16 13:50:44
4
AbdulHameed Dal :
آیت غلط لکھی ہے آپ نے
2026-04-17 19:32:27
2
️ :
interpretation?
2026-04-29 04:08:55
1
EHSAS 19 :
ache vdio post k hy
2026-04-16 15:15:47
3
user602345 :
Beshak
2026-04-15 21:22:31
1
AKHTAR KSA :
بےشک
2026-04-15 07:52:27
4
Shareef loog :
Allah pak hamari kotahiyan moaaf karey.aamen
2026-04-15 09:22:59
2
Sajjadkhan zendani :
😥😥😥beshak☝️
2026-04-16 18:34:10
3
it's_Mu7 :
wow Kya jumla kaha Allah na 🥺
2026-04-14 13:37:37
2
Ali Imran :
اللہ اکبر 🥺
2026-04-15 13:15:49
1
Asif jan 65 :
beashak 🌹
2026-04-12 19:49:47
2
Raja mudsir naseer :
Allah
2026-04-13 15:05:04
1
haniya Ahmad :
"سَنَفْرُغُلَكُمْأَيُهَالثَقَلَانِ" سورہ الرحمٰن کی آیت 31 ہے، جس کا ترجمہ ہے: "اے جن و انس (ثقلان)! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں (یعنی تمہارے حساب و کتاب کے لیے فارغ ہوتے ہیں)"۔ [1, 2, 3]
ثقلان سے مراد: جن اور انسان ہیں، جو زمین پر آباد دو اہم اور وزن دار مخلوقات ہیں۔
مفہوم: اللہ تعالیٰ کے لیے فراغت حقیقی معنی میں نہیں، بلکہ یہ محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ اللہ اپنے علم و قدرت کے مطابق ان کا حساب لے گا۔
سیاق و سباق: یہ آیت قیامت کے دن حساب کتاب اور جزا و سزا کی طرف اشارہ کرتی ہے
2026-05-03 17:02:08
0
𝕆𝕞𝕖𝕣 ☕︎ :
بہت ڈر لگتاہے یار 😭🙏
2026-05-23 08:26:00
0
Sain Rashid Official :
arabic ayat me mistake Hai? ya main galat ho ?
sakalaaan hoga.. last wala lafz.
???
2026-04-14 08:57:36
12
To see more videos from user @nawabalbaloshi1, please go to the Tikwm
homepage.