@bt.t.bo: Dạo này tài lộc không vào? Thử chu sa này#phongthuy #tamlinhphongthuy #vongtaychusa #phongthuytamlinh #vongtay

Tâm An Vận Sáng
Tâm An Vận Sáng
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 14 April 2026 06:06:20 GMT
559
1
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bt.t.bo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#creatorsearchinsights خبر || سوات تحصیل مٹہ بیدرہ میں چوری واقعہ
#creatorsearchinsights خبر || سوات تحصیل مٹہ بیدرہ میں چوری واقعہ" موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،واقعے کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے بیدرہ میں ایک گھر میں مبینہ چوری کی واردات اس وقت ناکام بنا دی گئی جب سکول سے واپس آنے والے ایک بچے نے گھر کا ٹوٹا ہوا تالا دیکھ کر اندر داخل ہوا۔ بچے کے مطابق گھر کے اندر موجود ایک خاتون نے اسے پکڑنے کی کوشش کی، جس پر اس نے شور مچا دیا اور اپنے کزنز کو آوازیں دیں۔شور سن کر اہلِ علاقہ موقع پر پہنچ گئے اور فرار ہونے کی کوشش کرنے والی 3 خواتین کو قابو کر لیا۔ مقامی افراد کے مطابق خواتین کے قبضے سے سونا، کمبل، چادریں اور دیگر گھریلو سامان برآمد ہوا ہے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ گرفتار خواتین کے ساتھ مزید دو خواتین اور ایک رکشہ ڈرائیور بھی موجود تھا، جو ہنگامہ ہوتے ہی موقع سے فرار ہو گئے۔ خاندان نے یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ مبینہ طور پر پشاور سے تعلق رکھنے والی خواتین کے پاس نہ شناختی کارڈ تھا اور نہ ہی کوئی دستاویز، پھر وہ سوات تک کیسے پہنچیں؟ پولیس نے گرفتار خواتین کو تھانہ مٹہ منتقل کر دیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ جبکہ متاثرہ خاندان کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے #swatpolice

About