@tasawaf1: اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ پیری مریدی کچھ پانے کا نام ہے، حالانکہ یہ خود کو کھونے کا سفر ہے۔ مرشد آپ کی زندگی میں آکر آپ کو کچھ نیا نہیں دیتا، بلکہ وہ آپ کی 'انا'، آپ کے 'تکبر' اور ان تمام 'دنیاوی پردوں' کو چھین لیتا ہے جو آپ کو رب سے دور رکھتے ہیں۔ جب سب چھین لیا جاتا ہے، تو صرف 'وہی' بچتا ہے۔ ❤️ حجابِ خودی ختم، تو وصالِ حق شروع۔ #Sufism #Marifat #PeerO_Murshid #ShamsTabraiz
Hayeeee itni gehri baten keh deen ap nay..Sach m rona aa gaya..🥺🥺..Allah ap ka Ishq salamat rakhay..aur hamen b kisi sachi serrhi se jorr day..Ameen..🥰
2026-06-02 18:55:18
1
شیخ غلام ارتضیٰ مرتضیٰ قریشی :
اللہ محمد ﷺ چار یار حاجی خواجہ قطب فرید حق فرید یا فرید۔۔۔
2026-04-15 10:43:25
34
Tahiri Mehtab Kalroo :
ap to Dil ki bateen Keh dety ho lakin unhen samjhne k Liye bhi Dil ka dildar hona lazim h har kisi k samjh se bahir hn ye bateen .Kuch lamhon k Liye asa lagta h jasy Yar k samne bethy hn🥰 . Allah pak Khush rkhy.
2026-06-02 06:41:43
3
Arain brand 👍👍 :
HQ HQ HQ HQ HQ
2026-05-22 18:03:23
2
RaJa SaMi✨ :
مرشدِ کامل آ پ کے اندر جو علم روح کے اندر اللّٰہ کے طرف سے رکھ کر بھیجا جاتا ہے اس پہ دنیا کی لذتوں کے پڑے پردوں کو ہٹاتا ہے اور دنیا کی لذتوں سے ہٹا کر اللّہ کے قریب کرتا ہے اور پردے میں رہ کر بھی اپنے سالک کی ہر مشکل وقت میں مدد کرتا ہے اور رہنمائی کرتا ہے خدا تک کے سفر کی
لیکن بشرطیکہ کہ موشد کامل ہونا چاہیے جس کے اندر نور سے بھرا ہو ربّکے امر سے
2026-04-16 09:42:22
14
Kaos Sekar Jaya :
SEE MY REPOSTT
2026-04-30 13:28:29
2
Muhammad Shahzad Abbas :
حق جمال یا جمال گل ساری سرکار دی ہے
2026-04-15 04:29:43
14
manishahg345 :
Beshak
🙏❤️
2026-04-14 22:19:55
3
سید ذاده sys :
bilkul sahi
2026-04-18 14:45:15
1
Kashif Raza :
Insan khud qamal h agr Apne nafs ko kabu mein Kar Le 💖